عمرعطاء بندیال کی چیف جسٹس کے عہدے پرتعیناتی کی منظوری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022ء کو ریٹائر ہوجائیں گے SamaaTV

Posted: Jan 13, 2022 | Last Updated: 13 mins ago

صدر مملکت نے جسٹس عمر عطاء بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کی منظوری دیدی، وہ 2 فروری 2022ء سے عہدہ سنبھالیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022ء کو ریٹائر ہوجائیں گے، ان کی جگہ سینئر ترین جج جسٹس عمر عطاء بندیال اگلے چیف جسٹس سپریم کورٹ ہوں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطاء بندیال کو آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت سپریم کورٹ کا چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muhammad Qasim’s dreams are a warning to the Muslim ummah. As they are coming true, many across the world are talking about them, and many are claiming that he is the awaited Imam Al-Mahdi. I found this video to be a good explanation.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر نے جسٹس عمر عطا بندیال کی چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوجسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022ء سے مؤثر ہوگی muttsib adliya towords sindhi and balouch
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال چیف جسٹس پاکستان مقررجسٹس عمر عطا بندیال چیف جسٹس پاکستان مقرر ARYNewsUrdu افتخار چوہدری کو بحال کروانے والے جج صاحب - قوم کو کوئی امید نہیں ان سے mutassib adliya towards sindhi and balouch sb k sb judges chutiye hain.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر عطا بندیال پاکستان کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے، صدر نے منظوری دیدیموجودہ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کوریٹائرہوجائیں گے مزید پڑھیں: chiefjusticeofpakistan JusticeUmerattabandial GeoNews AsadAToor sareena essa kutta news sunty hi pagal apni hi dum kaat khyi Allah ka shkr Yeh CJ banain ge tu samjh loo pakistan barbadii ki taraff ek qadam aur aagay jaye ga 😯
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری ، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کی درخواستاسلام آباد : چیف جسٹس سپریم کورٹ سے سانحہ مری پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست دائر کردی گئی ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ pakistan ki adliya say insaf sochna bhe mat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئیچھوٹی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خوابوں کی تکمیل کے سلسلے میں کسی دوسرے کو نقصان پہنچانا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے خود ہی اپنے خواب توڑ دیئے جو چیز آپ زیادہ بانٹے گئے وہ زیادہ ملے گی۔ چاہیے پھر وہ محبت ہو یا نفرت Follow me thanks 🤫💯 12/01/2022
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »