عثمان خالد کو لڑکی بناکر تصویر 'ڈیٹنگ ایپ' پر اپ لوڈ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں اپنی کزن کا ہمشکل ہوں جس پر کبھی کبھی پریشان ہوجاتا ہوں: عثمان خالد بٹ

کچھ روز قبل ایک سوشل میڈیا صارف نے عثمان خال بٹ کے فیمیل ورژن کی تصویر شیئر کی__فوٹو: ٹوئٹرٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں جہاں لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے وہیں یہ ایڈوانس ٹیکنالوجی کچھ لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بھی بنتی ہے جس کی حالیہ مثال شوبز انڈسٹری کے اداکار عثمان خالد بٹ کے ساتھ پیش آیا واقعہ ہے۔

کچھ روز قبل ایک سوشل میڈیا صارف نے عثمان خال بٹ کے فیمیل ورژن کی تصویر شیئر کی اور اداکار کو مینشن کرتے ہوئے مطلع کیا کہ آپ کی تصویر ڈیٹنگ ایپلی کیشن 'بمبل' پر عمیرہ کے نام سے اپ لوڈ کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣

Kiske abba ne double wicket khel li pata kro haha 😂

omaira getting famous now aClockworkObi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدارThat's not so good Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کی قانونی طور پر کیا حیثیت ہے؟ جانیئے ٹیکس ایکسپرٹ منصور عثمان اعوان کیا کہتے ہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ سے ایک کلک پر واٹس ایپ چیٹ کی آئی فون میں منتقلیتصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایپ پر اب ایک آپشن موجود ہوگا جس میں آپ سے چیٹ کی منتقلی کا پوچھا جائے گا مزید پڑھیں:GeoNews WhatsApp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہن کی اپنی شادی میں گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیوفوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ، جس میں ایک دلہن کو اپنی شادی انجوائے کرتے اور اس میں بھنگڑا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کے میچ ونر اور گیم چینجر کھلاڑی کون ہیں؟ثقلین مشتاق نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک کرکٹر کو حقیقی میچ ونر کھلاڑی قرار دیا ہے۔ Mueen ali
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’کیا مجھے کزن میرج کرنی چاہیے‘ - BBC News اردوایک اٹھارہ سالہ پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کزن میرج کے فوائد و نقصانات پر تحقیق کے بعد کس نتیجے پر پہنچی ہے۔ Jee No😅
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »