شمعون عباسی نے پریانکا کیساتھ فلم کرنے سے کیوں معذرت کی تھی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے دو بار بالی وڈ سے فلم کی پیشکش ہوئی جس میں ایک بار میری ہیروئن پریانکا چوپڑا تھیں: شمعون عباسی مزید پڑھیں:GeoNews ShamoonAbbasi PriyankaChopra

انہوں نے بتایا کہ یہ فلم وقت کی کمی کی وجہ سے میں نہیں کرسکا تھا کیونکہ اس وقت میں پہلے ہی پاکستانی فلم 'وار' کی عکسبندی میں مصروف تھا، میرا اور پریانکا کا وقت سیٹ نہیں ہو پارہا تھا، جس کی وجہ سے مجھے معذرت کرنی پڑی۔

شمعون نے بتایا کہ دوسری بار ہدایت کار رام گوپال ورما کی جانب سے مجھے فلم کی پیشکش ہوئی تھی، وہ چاہتے تھے کہ میں ان کی ٹیم کے ساتھ 6 سے 7 ماہ کا عرصہ گزاروں، ان کا مقصد تھا کہ پاکستانی اداکار ان کی انڈسٹری کے بارے میں ہر طرح سے آگاہ ہو، لیکن میرے پاس اس کے لیے وقت نہیں تھا۔ واضح رہے کہ وِشال بھاردواج کی مقبول فلموں میں چاچی 420، حیدر اور اومکارہ شامل ہیں جب کہ رام گوپال ورما نے ستیا، کمپنی اور بھوت جیسی فلمیں بنائی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You lost an opportunity Mr. Shamoon. She is such a diva

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیاBypassing merit on Sindh quota اب یہ مردانی بنے گی یا جنرل رانی وقت ہی بتائے گا!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے ہٹایا گیا تھا، برطانوی رکن اسمبلی - ایکسپریس اردونصرت غنی کنزرویٹو حکومت میں جونیئر وزیر برائے ٹرانسپورٹ تھیں 😛😜😝lie😛😜😝 Oo bht bura hua
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریانکا ہمیشہ سے ہی زیادہ بچوں کی خواہشمند ہیں: اداکارہ کی کزن کا انکشافخیال رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس دو روز قبل سروگیسی کے ذریعے والدین بنے ہیں مزید پڑھیں :GeoNews PriyankaChopra بچے پسند ہیں مگر خود پیدا نہیں کرنے😡 ڈرامے ان عورتوں کے اچھی بات ہے انڈیامیں گوروں کی آبادی بڑھے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »