عثمان بزدار سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج عثمان بزدار پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کے لیے سکیورٹی کے افراد کے ساتھ پنجاب اسمبلی پہنچے تھے

تاہم اطلاعات ہیں کہ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کی اطلاع ملنے کے بعد عثمان بزدار کے ساتھ موجود سکیورٹی اہلکار وہاں سے چلے گئے۔

گورنر پنجاب کی جانب سے استعفیٰ مسترد کیے جانے کے بعد عثمان بزدار نے فوری طور پر کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ عثمان بزدار کی سکیورٹی کے دو سے تین افراد کو پنجاب اسمبلی چھوڑا گیا جن کے ساتھ وہ اسمبلی سے روانہ ہوئے۔ اس موقع پر صحافیوں کی جانب سے ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ سے سکیورٹی واپس لے لی گئی تو انہوں نے کہا کہ اپنے اسٹاف کو کچھ واپس بھیجا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء

Acha ha. 😂

تین سالہ کارکردگی دیکھے اور کرسی کا احترام دیکھے. آنے والی حکومتوں کو پی ٹی آئی کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہئے

🤣🤣🤣انکا براوقت شروع ہو چکا ہے۔اختتام جیل ہو گی۔

کس کے کہنے پے لی گئی.. کون آپریٹ کر رہا پولیس اور سیکورٹی کو... Establishment یہ پاکستان کو توڑ کر رہے گی..

Ap ne allah ky pass b jana hai. ye ba yad rhkna.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ اس وقت عثمان بزدار ہیں، ایڈووکیٹ جنرلایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے جواب میں نشاندہی کی کہ22 اپریل کو بھیجا گیا مراسلہ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بغیر جاری کیا گیا۔ اس کو حنوط کر کے ممی بنا لو اپنی اور سلمان اقبال کی بھی Haha Zabardastt ho gaya 💝😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاریلاہور : گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے , آئین شکن قانون شکن یہودیوں کے داماد نے تیرہ سو سال پہلے مدینہ سے بے دخلی کا بدلہ چکانے کی کوشش کی توہین_مسجد_نبوی_نامنظور شیخ_رشید_کوگرفتارکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کردیا ، پنجاب کابینہ بحالگورنر نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کردیا ، پنجاب کابینہ بحال مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu CMUsmanBuzdar Punjab PakistanKiAwazARY PTI جعلی وزیراعلی نہ منظور ہوٹل کا وزیراعلی نہ منظور گلوار وزیراعلی نہ منظور بوٹ پالیشی کا بیٹا نہ منظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور New surprise Hamze Shobaz 😉 k liye🤣🤣امپورٹڈ__حکومت__نامنظور PTI worst regime is playing with judiciary توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی، ق لیگ کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، عثمان بزدار پر سوالات کی بوچھاڑامپورٹڈ-حکومت-نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ اعتراض لگا کر مسترد کر دیاعثمان بزدار کا استعفیٰ آرٹیکل 130کے سب سیکشن آٹھ کے تقاضے پورے نہیں کرتا: گورنر پنجاب اسے عدم اعتماد سے نکالا گیا ہے اللہ تعالی ظاہری اعمال کو نہیں دیکھتا بلکہ دلوں کے حال اور نیت کو دیکھتا ہے. ItikafCity2022 اف اللہ یہ رسہ کشی ۔۔۔؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار اور انکی کابینہ بحال ہوچکی : پی ٹی آئی کا دعویٰمیاں اسلم اقبال کا کہنا تھا گورنر پنجاب نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کی ہے جبکہ مراد راس کا کہنا تھا کہ جو بھی ہوا آئین کے مطابق ہوا شیطان مارتا کم اور ہلکان زیادہ کرتا ھے 😂 🤣🤣 😂😆😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »