حج درخواستیں کل سے وصول کی جائیں گی، ٹوکن منی لینے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے حج درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے حج درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار کی ٹوکن منی کے فیصلے کے بعد حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے جس کے تحت 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے حج اخراجات ہوسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے حج پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پوری دنیا کے لیے 10لاکھ کا حج کوٹہ مقرر کیا گیا ہے جس میں سے پاکستان کو 81 ہزار 132 کا حج کوٹہ دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹوکن منی کی بات تو اسطرح کی جا رہی ہے کہ جیسے حکومت نے حج کرنے سے قبل حاجیوں کی جائیدادیں اپنے نام لگوانی ہیں۔

MazharAbbasGEO

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج پالیسی کا اعلان۔۔درخواستیں وصول کر نے تاریخ آگئیاخراجات 7سے10لاکھ تک ہو سکتے ہیں،سخت حالات کے باوجود حجاج کو سبسڈی دینے کی کوشش کرینگے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیرمذہبی امور کی جانب سے حج اخراجات میں اضافہ کا عندیہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حج پالیسی کا اعلان۔۔درخواستیں دینے کی تاریخ آگئیاخراجات 7سے10لاکھ تک ہو سکتے ہیں،سخت حالات کے باوجود حجاج کو سبسڈی دینے کی کوشش کرینگے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال تاریخ کا سب سے مہنگا حج ہوگا04:07 PM, 29 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے رواں سال حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سے 80 ہزار سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

”رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا“، وفاقی وزیر نے عندیہ دے دیا”رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا“، وفاقی وزیر نے عندیہ دے دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu hajj2022 PakistanKiAwazARY کھانچہ بھی جو دینا ہوگا + commission
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کا اعلان، فی عازم 10 لاکھ تک خرچہ آئے گا - ایکسپریس اردوخواہشمند پاکستانی یکم مئی سے درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »