عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی کا اعلان، فی عازم 10 لاکھ تک خرچہ آئے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وفاقی مذہبی امور نے حج 2022 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا ہے جو یکم سے 13 مئی تک 50 ہزار پیشگی رقم کی ادائیگی کے ساتھ دی جا سکیں گی۔

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے اسلام آباد میں حج پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک حج اخراجات کی تفصیلات فراہم نہیں گئیں تاہم ان میں اضافہ متوقع ہے اور 7 سے 10 لاکھ روپے تک اخراجات ہوسکتے ہیں۔ مفتی عبد الشکور کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وبا کی وجہ سے زندگی کے تمام شعبے متاثرہوئے، وہیں حج کو بھی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔اب جبکہ وبائی مرض سے کافی حد تک نجات مل چکی ہے اس لیے سعودی حکومت نے بین الاقوامی سطح پر حج کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ جس میں پاکستانیوں کا کوٹہ 81 ہزار 132 ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ حج تیاریوں کے لیے 16 مئی 2022 تک کا وقت دیا گیا ہے اس لیے وزارت مذہبی امور نے فیصلہ کیا ہے کہ عید کی چھٹیوں میں وقت کے ضیاع سے بچنے کے لیے حج درخواستیں 50 ہزار کی پیشگی رقم کے ساتھ وصول کی جائیں، یہ سلسلہ یکم مئی سے 13 مئی تک جاری رہے گا جبکہ درخواستیں آن لائن بھی جمع کروائی جا سکتی ہیں۔یاد رہے کہ سعودی حکومت نے رواں سال 10 لاکھ عازمین کو حج کرنے کی اجازت دی ہے، جس کے مطابق پاکستان کے حصے میں 81 ہزار 132 افراد کا کوٹہ آیا...

واضح رہے کہ رواں سال سعودی حکومت کے قوانین کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے افراد حج ادا نہیں کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال تاریخ کا سب سے مہنگا حج ہوگا04:07 PM, 29 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے رواں سال حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سے 80 ہزار سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرمذہبی امور کی جانب سے حج اخراجات میں اضافہ کا عندیہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گھریلو پریشانیوں سے تنگ ماں نے 3بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگا دیکراچی : خاتون نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر 3بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔۔۔۔ Hakomat k asry me bhokha Marna pary ga Bibi. Khud Kuch mehnat mazdori kr k paisy kama leti ARYNEWSOFFICIAL 😴😥😭 ARYNEWSOFFICIAL توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے توسختی سے نمٹناچاہیے، مریم نوازمریم نواز نے کہا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کرواناچاہیے، یا ان پر سنگین غداری اور توہین عدالت کے مقدمات چلنے چاہییں۔ مریم اگر سختی سے نبٹنے کی جگہ لاتوں کو استعمال کرتی تو بھوت کی نسبت لاتیں زیادہ غیر شائستہ لفظ نہیں تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان کا 27 رمضان کی مناسبت سے دعائیہ تقریب سے خطابعمران خان مولانا طارق جمیل کے ہمراہ اپنی تحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کر رہے ہیں براہ راست دیکھیں: ImranKhan TariqJameel GeoNews Is ko adaat ho gai hai....khitaab ki!! جیو نیوز وی چور ہے امپورٹد_حکومت_نامنظور This is where IK is leading people to...✌🤷‍♀️ A shameful thing.. This is our image to the World.. Batein islam ki aur masjid e Nabwi SAW ka ehtram nhi..✌🤷‍♀️ Allah pak gharat krein Masjid ki hurmat ko pamal krny aur krwany walo ko ✌🤷‍♀️ Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’لوگوں سے بھیک مانگنا ذلت اور اللہ سے مانگنا فخر ہے‘معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ دعا کا مطلب بھیک مانگنا ہے ہم بھیک مانگیں گے لیکن غیروں سے نہیں اللہ سے مانگیں گے لوگوں سے بھیک مانگنا ذلت اور اللہ سے مانگنا فخر ہے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu TariqJameel PakistanKiAwazARY ALLAH hu Akbar مطلب جو چار سال مانگتا رہا وہ بھیک نہیں تھی😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »