عام شہری کی قوتِ خرید میں اضافےکی کوشش کررہے ہیں،شاہ محمود

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ضلع ملتان کیلئے ترقیاتی پیکج دیا گیا ہے اور مجموعی طور پر وفاقی بجٹ کے حوالے سے فیڈ بیک حوصلہ افزا ہے SamaaTV

Posted: Jun 12, 2021 | Last Updated: 1 hour agoہفتے کو ملتان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ضلع ملتان کیلئے ترقیاتی پیکج دیا گیا ہے اور مجموعی طور پر وفاقی بجٹ کے حوالے سے فیڈ بیک حوصلہ افزا ہے۔ حکومت معاشی شرح نمو پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور ہماری توقع سے زیادہ ترسیلات زر آئی ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں گندم کی سب سےزیادہ پیداوارہوئی۔ اس مالی سال میں حکومت 4 فيصد گروتھ کی توقع کررہی ہے اور بجٹ میں ہمارا فوکس اکنامک گروتھ پر ہے۔ وزیرخارجہ نے بتایا کہ کرونا کے باوجود معيشت کی بحالی کا کام شروع ہوچکا ہے۔ حکومت نے زراعات اور صنعتوں کو مراعات دی ہیں۔ گندم،چاول اورگنے کی پيداوارميں اضافہ ہوا ہے۔ حکومت نے دباؤ کے باوجود بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھائی ہیں۔

ریلوے سے متعلق انھوں نے بتایا کہ ایم ایل این ون منصوبےپر چین سے بات چیت جاری ہے اور بجٹ میں سرکلر ریلوے کیلئے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔ انھوں نے یہ بھی دعویٰ کہا کہ اگلے10سال میں10ڈیمز بنائے جائیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بجٹ پر اپوزیشن کی بحث اور تجاویز سنیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیالاہور (ویب ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کوبھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے،ذرائع کا کہناہےکہ  تربیلا سے بجلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بحٹ سے پہلے پیپلز پارٹی مشکل میں:- بلاول ہاؤس میڈیا کراچی میں آگ لگ گئیبلاول ہاوس کراچی کے میڈیا سیل بلڈنگ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی اندر موجود تمام۔افرادر کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا آگ پر قابو پانے کیلئے فائر برگیڈ کی گاڑیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بدین: قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی سے زیادتیبدین (ویب ڈیسک) بدین میں قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل سائنس میں انقلاب بچوں میں انتہائی پیچیدہ مرض کی چند گھنٹوں میں تشخیصRevolution in medical science, diagnosis of a very complex disease in children in a few hours
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2021: ملتان سلطانز نےکراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کے باوجود کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ابوظہبی میں کھیلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »