رواں مون سون سیزن میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں مون سون سیزن میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کا امکان Monsoon Rains WeatherForecast pmdgov MoIB_Official GovtofPunjabPK

محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امکان ہے رواں مون سون سیزن کے دوران سندھ، پنجاب کشمیر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رواں سال مون سون جون کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے، 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں اور جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی جب کہ پنجاب کے بالائی، شمالی بلوچستان اور کشمیر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پنجاب، کے پی اور سندھ کے میدانی علاقوں میں اربن فلڈنگ نظر انداز نہیں کی جاسکتی جب کہ پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ رہے، اچانک تیز بارشوں کے باعث کیچمنٹ...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmdgov MoIB_Official GovtofPunjabPK 27 اگست 2018 ء - محمد قاسم نے دیکھا کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی کے بارے میں ثبوتوں کے ساتھ الزامات کے باوجود پاکستان کے عوام کی طرف سے حکومت ان تمام الزامات کو مسترد کردے گی اور یہ کہتی رہے گی کہ ہم محنت کر رہے ہیں اور بہت کچھ حاصل کیا جارہا ہے۔ پر مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ، پنجاب، کشمیر میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کا امکانلاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امکان ہے رواں مون سون سیزن کے دوران سندھ، پنجاب کشمیر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ لیکن کب😭😭😭 Finally some good news. Lkn ye start kb ho rhi Shukar Allah bas jaldi say barsana shoro kardayn 😘😌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رواں سال معمول سے زیادہ مون سون بارشیں، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیاکراچی:محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن میں کراچی میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا آغاز جون کے آخری ہفتے سے ہونے کا امکان ہے Tu Karachi walay KHABARDAAR hoyee k b nahi🥺🧐🤔 Multan kab ay gi yr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں جون کے آخری ہفتے سے بارشیں متوقعمحکمہ موسمیات نے پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u06c1\u06cc\u0688 \u0642\u0627\u062f\u0631 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0631\u06c1\u060c \u0628\u06cc\u0631\u0627\u062c \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u06cc \u0622\u0645\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0627\u062e\u0631\u0627\u062c \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631: \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0639\u062b\u0645\u0627\u0646 \u0628\u0632\u062f\u0627\u0631 \u0646\u06d2 \u06c1\u06cc\u0688 \u0642\u0627\u062f\u0631 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0631\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »