پاکستان میں جون کے آخری ہفتے سے بارشیں متوقع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا تفصیلات جانیے: DailyJang

اعلامیے کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی، مون سون کرنٹس سب سے پہلی جنوب مشرقی سندھ یعنی تھرپارکر اور اردگرد کے علاقوں میں داخل ہوں گے۔

کراچی سمیت سندھ میں معمول سےزائد بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی میں جولائی میں معمول کی بارشوں کا ریکارڈ 60 ملی میٹرہے۔ ڈائریکٹر موسمیات کے مطابق کراچی میں اگست میں معمول کی بارشوں کا ریکارڈ 60.9 اور ستمبر میں 11 ملی میٹر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سوشل سنٹر میں بیلٹ پروموشن ٹیسٹ کے حوالے سے تقریب کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان سوشل سنٹر میں بیلٹ پروموشن ٹیسٹ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی خالد حسین چوہدری صدر پاکستان سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے - ایکسپریس اردوتدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، نوٹیفکیشن Kia faisla hai jaldi sy bta do taaky hamain b sakoon a jay🙏🏻cancleboardexams
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu Education dipatment ko mazzak banadiya hai in logo ne Kohi preparation nai Lagta hai is saal fail.e honga abbu ammi muj sa homeed laga kar betay hai 😔 KA HAMRA bacha A+ haye ga aur ma... (''? '') 😔kuch yad ho tab na Shafqat_Mahmood MinisterSindh EduMinistryPK pareshanstudent cancelboardexam2021 CancelExamsSaveLives
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں 6 جولائی تک توسیع کردیکراچی ( ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں 6 جولائی تک توسیع کردی۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق یو اے ای سول ایوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان اور امریکا کی سوچ میں مماثلت ہے، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دیرینہ دو طرفہ تعلقات ہیں۔ خطے میں قیام امن کے حوالے سے دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت ہے۔ پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ شاعر اس میں ڈالر سے اپنی محبت کا اظہار کر رہایے😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رہائش کے لیے سب سے بُرے شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر آگیااکنامکس انٹیلی جینس یونٹ کی تیار کردہ عالمی فہرست کے مطابق رہائش کے لیے سب سے بُرے شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SindhCMHouse BBhuttoZardari CMSindh PPP_Org MediaCellPPP DunyaKKKS SyedaShehlaRaza BakhtawarBZ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »