عالیہ بھٹ کی نئی فلم بھی 100کروڑ کلب میں شامل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (آئی این پی) عالیہ بھٹ کی مضبوط اداکاری اور سنجے لیلا بھنسالی کی منفرد ہدایتکاری کی شہکار گنگوبائی کاٹھیاواڑی نے دنیا بھر میں 100 کروڑ سے زائد کی کمائی

کرلی۔گنگوبائی کاٹھیاواڑی کے باکس آفس کلیکشن کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، جس کے مطابق 25 فروری کو ریلیز ہونے والی فلم نے پہلے ہفتے میں دنیا بھر میں 100 کروڑ سے زائد کا کارروبار کرلیا ہے۔گنگوبائی

کماٹی پوراجو ممبئی مافیا کی مضبوط امیدوار رہیں، کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم کو سنجے لیلا بھنسالی نے ڈائریکٹ کیا، جس میں عالیہ بھٹ، اجے دیوگن، وجے راز اور شانتانو مہیشواری و دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اسٹیڈیم میں شین وارن کی یاد میں میڈیا باکس میں تقریبراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلوں سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: ShaneWarne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں زیرِعلاج جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری، اسپتال سے گھرمنتقلجہانگیر ترین کچھ دن آرام کے بعد جلد اپنے گروپ کے ارکان سے کانفرنس کال پربات کریں گے، ذرائع Kitne jhanger taren hn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلگت میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہگلگت میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں پھر اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر 21 اعشاریہ 05 فیصد ہو گئی یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بہتر صورتحال ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پشاور دھماکے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکےمیں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کردی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں پر نظر رکھیں۔ سی آئی اے اور را دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ براہ راست ملوث ہے۔ جامع مسجد پشاور پر حملہ شیعہ اور سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی اپوزیشن سے ملاقات پر کڑی نظر رکھیں سر یہ کام کروا دیجئے گا یہ نہ ھو آپ کے باقی وعدوں کی طرح یہ بھی وفا نہ کرئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »