یواے ای میں خاتون کو چھیڑنے پر قید اور ہزاروں درہم جرمانے کا قانون - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

متحدہ عرب امارات میں خواتین کو ہراساں کرنے یا چھیڑ خانی پر ایک سال تک قید اور 10 ہزار درہم جرمانے کی سزا کا قانون نافذ العمل ہوگیا ہے۔

پبلک پراسیکیوشن نے بتایا کہ لڑکیوں یا عورتوں کے لیے مخصوص مقامات جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہو وہاں اگر کوئی مرد پایا گیا تو اس پر بھی مذکورہ قانون کا اطلاق ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Police pakre gi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کنڈیکٹر کا بس میں خاتون پر تشدد، معاملے میں نیا موڑ آگیاپولیس نے کسی کارروائی کے بغیر معاملہ ختم کر کے خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو جانے دیا: تفتیشی حکام لعنت ایسی خبر دینے والے پر جس میں سنسنی ڈالنے کے لیے نیا موڑ جیسا جھوٹ بولا گیا aisa to hona hi tha, I doubt this is true and I am certain that this is a result of police officers
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین: کیف کے قریبی قصبے پر روسی بمباری سے 6 افراد ہلاک، ماریوپول پر دوبارہ حملےروسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر رکھا ہے اور ماریو پول پر دوبارہ حملے بھی شروع کر دیے ہیں۔ اللہ اور برکت عطافرماٸے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے تاجر قتلکراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے تاجر قتل AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا پشاور دہشتگرد حملے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار - ایکسپریس اردوپشاورواقعہ ذاتی طورپرصدمے کا باعث ہے، انتونیوگوتریس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی چینل اسکائی نیوز کی ٹیم پر یوکرین میں حملہیوکرین میں برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی میڈیا کی گاڑی گولیوں کی زد میں آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیگزینڈر زیوریف کیس سرینا ولیمز ٹینس میں دہرے معیار پر پھٹ پڑیںنیویارک (ویب ڈیسک) جرمن پلیئر الیگزینڈر زیوریف کیس پر 23 بار کی گرینڈ سلم چیمپئن کا موقف بھی آگیا اور سرینا ولیمز نے  کہا کہ یہ معاملہ دوہرے معیار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »