عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔

گزشتہ روز سندھ میں کورونا وائرس سے وزیر کچی آبادی سندھ مرتضیٰ بلوچ انتقال کر گئے۔ پی پی سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی مہلک وبا سے متاثر ہیں۔ جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید، ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا۔

شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی برگیڈیئر راحت امان اللہ بھٹی اور ان کے بیٹے عمر کا کوونا ٹیسٹ بھی پازٹیو آیا، جس کے بعد انہوں نے خود گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے عبدالسلام آفریدی، کامران بنگش، ضیاء اللہ بنگش اور امجد آفریدی کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی شفیق آفریدی بھی صحتیاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مزید 98 پیسے مہنگا، سونے کے بھی دام بڑھ گئےلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر بالترتیب 98 پیسے اور 50 پیسے مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Read News Islamabad Punjab WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »