عالمی رہنما کشمیر میں امن کیلئے کام کریں، ملالہ یوسف زئی کا مطالبہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کشمیر میں ہزاروں لوگوں کو گرفتاری کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کردیا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Malala UNGA Leaders Kashmir Issue

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر میں امن کے لیے کام کریں۔

اپنی ٹوئٹ کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے 3 لڑکیوں کی بتائی گئی کہانی کو انہیں کی زبانی لکھا کہ 'اس وقت کشمیر میں صورتحال کو بہتری طریقے سے ایسے بیان کیا جاسکتا ہے کہ وہاں مکمل خاموشی ہے، ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں کہ ہم یہ جان سکیں کہ ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے، ہم صرف اپنی کھڑکیوں کے باہر صرف فوجیوں کے قدموں کو سن سکتے، یہ واقعی بہت خوف زدہ کرنے والا تھا'۔

اس موقع پر انہوں نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر میں امن کے لیے کام کریں، کشمیریوں کی آواز سنیں اور بچوں کو محفوظ طریقے سے اسکول بھیجنے میں مدد کریں۔خیال رہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے 5 اگست کو صدارتی فرمان کے ذریعے آئین میں یہی نہیں بلکہ وادی میں انٹرنیٹ، موبائل فون سمیت مقبوضہ وادی میں تمام مواصلاتی رابطے بھی معطل ہیں جبکہ ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جاسکتا: وزارت قانون کی رائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:40روز میں 40ہزار افراد گرفتار،عالمی میڈیا نے بھارتی ڈرامہ بے نقاب کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جا سکتا، وزارت قانون کی رائےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے وزیراعظم کو رائے دی ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جا سکتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایسا کوئی معاہدہ نہیں، معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل میں اٹھایا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھرپورکوششوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پراجاگر ہواہے :شاہ محمودقریشیپاکستان کی بھرپورکوششوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پراجاگر ہواہے :شاہ محمودقریشی SMQureshi KashmirIssue UN ImranKhan IndiaOccupiedKashmir SMQureshiPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | مقبوضہ کشمیر پر عالمی میڈیا کی حقیقی رپورٹنگ، بھارتی آرمی چیف کھسیاہٹ کا شکاربھارتی آرمی چیف نے عالمی ذرائع ابلاغ کے اداروں پر الزام لگادیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates BipinRawat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے عالمی فوجی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے، امریکی رکن کانگریس - ایکسپریس اردوامریکا اس بات کو یقینی بنائے کہ پاکستان اور بھارت اس حد تک نہ جائیں جہاں سے واپسی نہ ہوسکے، ایرک سوال ویل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »