عالمی کپ کے دوسرے وار م اپ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساوتھمپٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی کپ 2019 میں آج بھی دو وارم اپ میچز کھیلے گئے جن کے

دوران آسٹریلیا نے سری لنکا کو جبکہ انگلینڈ نے افغانستان کو باآسانی شکست دے دی۔ساوتھمپٹن کے روس بال کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کی جانب سے لہیرو تھری مانے نے 53، دھننجیہ دی سلوا نے 43 جبکہ تھسیرا پریرا نے 27 رنز بنائے۔الیکشن کمیشن ،مریم نواز کی بطورنائب صدر تقرری کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ان کے علاوہ کوئی بھی سری لنکن بلے باز مضبوط آسٹریلوی گیند بازی کا مقابلہ نہ کرسکا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 239 رنز ہی بناسکی۔آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زیمپا دو وکٹوں کے ساتھ نمایاں رہے۔جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 45ویں اوور میں حاصل کرتے ہوئے پانچ وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ 89، مچل مارش، 34، گلین میکسویل 36 جبکہ مارکس اسٹونس 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ کب کھیلا جائے گا ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ کا وارم اپ میچز کا مرحلہ کل سے شروع ہونے جارہاہے جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی کرکٹ کپ 2019ء کے 10 سورما کپتانلاہور: (دنیا میگزین) کرکٹ کا عالمی ورلڈ کپ انگلینڈ کی سرزمین پر رواں ماہ 30 مئی سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس مقابلے میں دنیائے کرکٹ کی ٹاپ دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن کے کپتانوں کا تعارف شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلئے پیش کیا جارہا ہے۔ پاکستان 10 نہیں 9 سرفراز تو ایویں ہی ہے ان میں ہمارے والا سرما ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ:بارش کے باعث پاکستان اور بنگلا دیش کا میچ منسوخکارڈف: (دنیا نیوز) بارش کے باعث پاک بنگلا دیش پریکٹس میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کا 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے مقابلہ ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ ،افغانستان اور انگلینڈ کے میچ کا فیصلہ آگیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈکپ 2019 سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور پہلے میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان سےورلڈ کپ وارم اپ میچ کل ہوگاپاکستان کا افغانستان سےورلڈ کپ وارم اپ میچ کل ہوگا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2007: آسٹریلیا کامیاب دفاع کے بعد عالمی چمپئن برقرارنيوز بليٹن 1-آسٹریلیا کامیاب دفاع کے بعد عالمی چمپئن برقرار تفصیلات جانئے: 2-نواز شریف کو پاکپتن اراضی کیس میں نوٹس جاری تفصیلات جانئے: DailyJang 2007: آسٹریلیا کامیاب دفاع کے بعد عالمی چمپئن برقرار تفصیلات جانئے: DailyJang ’اپنوں کو بچانے کیلئے حکومت کا ہدف چیئرمین ہیں‘ تفصیلات جانئے: DailyJang نواز شریف کو پاکپتن اراضی کیس میں نوٹس جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تین تبدیلیوں کے ساتھ انگلینڈ کے حتمی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستا ن اورچین کا بدلتی ہوئی عالمی صورتحال کے پیش نظرباہمی تعاون کے استحکام پراتفاقپاکستا ن اورچین کا بدلتی ہوئی عالمی صورتحال کے پیش نظرباہمی تعاون کے استحکام پراتفاق Read News PakChina Pakistan 🇵🇰, China XHNews LUKANG WANGYI CathayPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو افغانستان سے شکستپاکستان کو ورلڈ کپ کے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست ہو گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان اس ورلڈ کپ میں کوئی خاطر خواہ کامیابیاں سمیٹ سکے گا؟ PAKvAFG تم سے پوچھا ہے کسی نے آجاتے ہو منہ چک کے، خود سے بریگزٹ نہیں ہورہا اور چلے ہین دوسروں کے مسلے دیکھنے وڈے آئے An UNPREDICTABLE PAKISTANI TEAM .... You should put it in your brain .... جی ضرور آگر سرفراز کو فارغ کر دیا جائے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم ورلڈ کپ کے 10 خطرناک ترین بلے بازوں میں شامل - ایکسپریس اردوفہرست میں محمد شہزاد، تمیم اقبال، کرس گیل، جوزبٹلر، کین ولیمسن، ویرات کوہلی اور شیکھر دھون شامل شہزاد کیوں کیا یہ اچھل کر ٹکر مارتا ہے !!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »