عالمی کرکٹ کپ 2019ء کے 10 سورما کپتان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا میگزین) کرکٹ کا عالمی ورلڈ کپ انگلینڈ کی سرزمین پر رواں ماہ 30 مئی سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس مقابلے میں دنیائے کرکٹ کی ٹاپ دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن کے کپتانوں کا تعارف شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلئے پیش کیا جارہا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد 1987ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 2019ء کا ورلڈ کپ ان کا بطور کھلاڑی دوسرا اور بطور کپتان پہلا ورلڈ کپ ہوگا۔

اس سے اگلے سال انہوں نے انڈیا کیخلاف جے پور میں ون ڈے ڈیبیو کیا۔ سرفراز احمد پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹ کے کپتان ہیں اور انگلینڈ میں ہونیوالے ورلڈ کپ میں ان سے چیمپئنز ٹرافی والی کارکردگی کی توقع ہے۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ کپتان کی حیثیت سے وہ پہلی بار 2019ء کا ورلڈ کپ کھیلیں گے۔ ان کی بیٹنگ صلاحیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان ایک روزہ میچوں میں اوسط 59.

2009ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے جب انگلینڈ ٹیم کیلئے انہیں بلایا گیا تو انہوں نے آئرلینڈ ٹیم کو خیر آباد کہہ دیا۔ اس طرح انہوں نے پہلی مرتبہ 2009ء میں انگلینڈ کی طرف سے ڈیبیو کیا۔ فنچ بنیادی طور پر جارحانہ بلے باز ہیں اور وہ ون ڈے کی ضرورت کے مطابق کھیلتے ہیں۔ بطور اوپنر بلے باز آتے ہیں۔ نئی گیند کو اچھا کھیلتے ہیں اور سیمرز کے چھکے چھڑا دیتے ہیں۔

فاف ڈوپلیسی بھی فارم میں ہیں۔ 134 ون ڈے میچز میں 46.54 کی اوسط سے رنز بنا چکے ہیں۔ 2011ء میں انڈیا کیخلاف ون ڈے ڈیبیو کیا۔لنکن کپتان کارونا رتنے بنیادی طورپر افتتاحی بلے باز ہیں۔ کولمبو میں پیدا ہونیوالے 31 سالہ بیٹسمین کارونا رتنے نے اپنے انٹرنیشنل کیئرئیر کا آغاز 2010ء میں آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچ کھیل کر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why sarfraz is there?

سورما کپتان؟؟؟ ایک تو یہ میڈیا والے بھی نا ۔۔۔۔ سورما ایسے جیسے ٹیپو سلطان کی فوج میں سے زندہ بچے ہیں ۔۔۔

ہمارے والا سرما ہے۔

10 نہیں 9 سرفراز تو ایویں ہی ہے ان میں

پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین عالمی ریکارڈ شاہین آفریدی کے نام - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین عالمی ریکارڈ شاہین آفریدی کے نام - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاداب خان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شاملاسپنر شاداب خان کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شامل کر لیا گیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 'جنون' کا نیا گانا بنانے کا اعلان - Sport - Dawn NewsAbay bhai bas ab nahi honay wala inse , Kher hai jitnay gaye bas sahi hogya ab chipak kyun jatay ho aik hi ko Plz don't
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خاتون کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹس پشاور ایئر پورٹ پر بھول کر لندن پہنچ گئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang abaya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سچ کڑوا ہوتا ہے، جنید خان کا انوکھا احتجاجسچ کڑوا ہوتا ہے، جنید خان کا انوکھا احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang صبر بھائ صبر ،اللہ نے اپ کو باقی روزے رکھنے اور طاق راتوں کو عبادت کرنے کا سنہری موقع دیا ھے ۔ورلڈ کپ اس کے اگے کچھ نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا، مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگےپاک بھارت ٹاکرا، مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

1999ء: آسٹریلیا دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن1999ء: آسٹریلیا دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی نئی ورلڈ کپ کِٹ ماضی کے مقابلے میں کیسی ہے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ کے عالمی مقابلوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی ہے۔ جی ہاں دیکھی ہے کافی ٹھیک ٹھاک ہے لیکن پہلی نظر میں دل کو بھا جانے والی نہیں ہے. جی کل ہی دیکھ لی تھی، اور پہلی ہی نظر میں بہت اچھی لگی تھی۔ ❤⁦🇵🇰⁩ very nice kit we hope Pakistan will win
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد 32 برس کے ہوگئے - Newsone Urduپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ کے موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سرفراز احمد کی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ 2017ء میں چیمپئنز ٹرافی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »