عالمی ڈونرز کا افغانستان کے منجمد 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: عالمی ڈورنرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے اٹھائیس کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ کرلیا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے اقوام متحد

ہ کے ذیلی اداروں ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسف کو منتقل کی جائے گی۔ دونوں اداروں کے پاس افغانستان میں عام شہریوں تک براہ راست امداد پہنچانے کی سہولت موجود

ہے۔ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان کی موجودہ صورت حال کو بدترین بحران قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تقریبا دو کروڑ 30 لاکھ افراد کو شدید سردی میں فوری امداد کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashall

At least food for kids in winter

Ahan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ڈونرز کا افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے امداد کا فیصلہ - BBC News اردوافغانستان میں جاری انسانی اور معاشی بحران میں مدد کرنے کی غرض سے بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے افغانستان کے منجمد فنڈ سے 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے عالمی مالیاتی ادارے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو کسی قسم کے فنڈز تک رسائی نہیں دے رہے ہیں لیجئیے جناب ذیشان حیدر کی بلی تھیلے سے باہر آتی جا رہی ہے کھل کر قادیانیوں کے حق میں رپورٹ شائع کر دی ہے افسوس آزادی اظہار کے علمبردار بی بی سی نے ہم چار پانچ افراد کو اپنی خبروں پر رائے دینے حتی کہ انباکس کرنے کے حق سے بھی محروم کر دیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہاڑوں کا عالمی دن آج منایا جا رہاہےملک بھرمیں پہاڑوں کا عالمی دن آج  11دسمبر بروز ہفتہ کو منایا جارہا ہے ۔ اس موقع پر مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں، این جی اوز وغیرہ کے زیر اہتمام واکس،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اردو کانفرنس: فواد چوہدری نے بڑی خواہش کا اظہار کردیاعالمی اردو کانفرنس: فواد چوہدری نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا arynewsurdu fawadchaudhry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سیاست اور پاکستان کا موقفعالمی سیاست اور پاکستان کا موقف 2021-12-10 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجلی مہنگی کرکے عمران خان عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے: بلاولبلو رانی نیازی بجلی مہنگی کر کے کٹھ پُتلی کا روپ دھار چکے۔اور بلاول بوٹ پالش کر کے بوٹ پالشی کا روپ دھار چکے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا کا خاتمہ کب ہوگا اور یہ فیصلہ کیسے ہوگا؟ - ایکسپریس اردوبات محض کورونا کیسز کی تعداد کی نہیں بلکہ اس کی شدت اور اس کے اثرات کی ہے At least 10 years minimum required to normalized life dear, 😎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »