بلور خاندان کے اہم رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلور خاندان کے اہم رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

پشاور: خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو بڑی کامیابی ملی ہے، بلور خاندان کے سیاسی وارث غضنفر بلور نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات میں غضنفر بلور نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، اس موقع پر تیمور سلیم جھگڑا اور کامران بنگش بھی موجود تھے۔

غضنفر بلور اے این پی کے رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے ہیں، وہ اے این پی رہنما بشیر بلور اور غلام بلور کے بھتیجے ہیں۔ وہ پاکستان فیڈریشن آف چیمبرز کے سرکردہ رہنما بھی ہیں، وہ سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر رہ چکے ہیں۔ترجمان عوامی نیشنل پارٹی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ غضنفر بلور غیر سیاسی انسان ہیں، اے این پی کے کسی اہم عہدے پر موجود تھے نہ انہیں کوئی ذمہ داری دی گئی تھی، پارٹی میں شامل بلور خاندان آج بھی پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے، اے این پی سے جب تعلق ہی نہیں تو حکمران جماعت...

غضنفر بلور غیر سیاسی انسان ہیں، اے این پی کے کسی اہم عہدے پر موجود تھے نہ انہیں کوئی ذمہ داری دی گئی تھی،اے این پی میں شامل بلور خاندان آج بھی پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے،اے این پی سے جب تعلق ہی نہیں تو حکمران جماعت تصاویر نکال کر خود کو دھوکہ دے رہی ہےاس ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ بہرحال، میری یادداشت کے مطابق 2013 کے جنرل الیکشنز میں غضنفر بلور اے این پی کے ٹکٹ سے ایم پی اے کا الیکشن لڑچکے ہیں اور اچھے خاصے ووٹ لئے تھے تاہم آپ اُس وقت سیاست میں نہیں تھی تو شائد آپ کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلور خاندان کے غضنفر بلور تحریک انصاف میں شاملخیبرپختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی سے بلور خاندان کے سیاسی وارث غضنفر بلور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختيار کرلی SamaaTV Let's be on both sides to remain in power whatsoever ☺️ Bewakoof fawadchaudhry Well com
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور تحریک انصاف میں شاملعوامی نیشنل پارٹی مرکزی رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang kisi na kisi ki tou nokri lagi he rahay gi hr waqt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما الیاس بلور کے بیٹے کس جماعت میں شامل ہو گئے ؟ جانئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی رہنما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرسمس سے قبل شاہی خاندان کا عوام کیلئے تحفہکرسمس سے قبل برطانوی شاہی خاندان نے عوام کو تحفہ دے دیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات سے قبل نامور سیاسی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل07:51 AM, 11 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کے رہنما  غضنفر بلور نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور تحریک انصاف میں شاملعوامی نیشنل پارٹی مرکزی رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang kisi na kisi ki tou nokri lagi he rahay gi hr waqt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »