عالمی سیاست اور پاکستان کا موقف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئےآج کا اداریہ: عالمی سیاست اور پاکستان کا موقف RoznamaDunya AjKaIdaria DunyaUpdates

اسلام آباد Conclave 2021 سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی سیاسی بلاک کا حصہ بننے کے بجائے امریکہ اور چین میں فاصلے کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا خواہش مند ہے۔ چین امریکہ تعلقات میں پاکستان کا تاریخی کردار دونوںملکوں کی یادداشت کا حصہ ہے؛ اگرچہ اس وقت معاشی اور عالمی سیاسی بالادستی کی رسہ کشی نے چین اور امریکہ کو ایک دوسرے کے مدمقابل لا کھڑا کیا ہے مگر اس کے اثرات عالمی معیشت اور امنِ عالم کے لیے سود مند نہیں؛ چنانچہ پاکستان کی یہ خواہش دو طرفہ اخلاص پر...

ان دو دہائیوں کے دوران جب امریکی جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں مس ایڈونچرز میں مصروف عمل تھے‘ چین اور روس نے خود کو معاشی‘ صنعتی‘ دفاعی اور سیاسی لحاظ سے بام عروج تک پہنچایا اور خود کو ایسا پارٹنر بنا کر پیش کیا جس پر اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ اب امریکہ کیلئے اس حقیقت کو ماننا مشکل ہو رہا ہے مگر یہ حقیقت ہے اور اس کو قبول کیا جانا ہی اس سیارے کے باسیوں کیلئے موزوں ہو گا۔ آج دنیا جن مصائب کا سامنا کررہی ہے وہ ماضی کے مقابلے میں کہیں بڑے ہیں مگر ہم نہیں کہہ سکتے کہ انسانوں کو درپیش چیلنجز کی یہی...

اس پس منظر میں پاکستان کا یہ موقف حقیقت پر مبنی اور قومی مفاد کا تقاضا ہے۔ اس دوران جب دنیا بڑی تیزی سے بلاکس میں تقسیم ہو رہی ہے‘ کوئی تو ہو جو بلاکس کی بجائے پوری انسانیت کے مفاد کی بات کرے‘ مگر پاکستان یا دیگر ہم خیال ممالک کچھ نہیں کر سکتے اگر عالمی قوتیں خود ہی ٹکراؤ سے اجتناب کی واضح کوشش نہ کریں؛ تاہم عالمی قوتیں کس طرح حالات کو تناؤ کا شکار رکھنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتیں اس کی ایک مثال ہمیں امریکی صدر کی حالیہ ورچوئل عالمی جمہوری کانفرنس کے دوران ملتی ہے جس میں امریکہ کی جانب سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی وبا کورونا کا خاتمہ کب ہوگا اور یہ فیصلہ کیسے ہوگا؟ - ایکسپریس اردوبات محض کورونا کیسز کی تعداد کی نہیں بلکہ اس کی شدت اور اس کے اثرات کی ہے At least 10 years minimum required to normalized life dear, 😎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا کا بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلانامریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے Wajah kia hy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا جمعہ کو ہاف ڈے ہفتہ اور اتوار کو مکمل تعطیل کا اعلانمتحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاتر میں اب صرف ساڑھے چار دن کام ہوا کرے گا۔ Besharam channel, yea dubai govt kee announcement hai In uae جمعرات آدھی چھٹی، جمعہ کو چھٹی بحال کرو. ھفتہ، اتوار چھٹی ختم کرو. تماشا بند کرو، مدینہ کی ریاست صرف بیوقوف بنانے کے لیے نام استعمال کرتے ہو.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی سیاست میں سوشل میڈیا کا کردار07:46 AM, 9 Dec, 2021, کالم, پاکستانی سیاست میں سوشل میڈیا کا کردار اہم ہوتا جارہا ہے اور یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ گزشتہ چند سال سے نا صرف پاکستان بلکہ دنیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون کتنا خطرناک ہے۔۔۔عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان سامنے آ گیااس بات کا بہت کم امکان ہے کہ کورونا ویکسینز اومی کرون پر بالکل بھی اثر نہ کریں،انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے تمام ویرینٹس کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار ویکسین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک ہاتھ سے الٹی قلابازی کھانے کا عالمی ریکارڈایک ہاتھ سے الٹی قلابازی کھانے کا عالمی ریکارڈ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »