عالمی وبا کے 100 دن، کورونا وائرس نے دنیا کو کیسے بدل دیا؟ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس سوال کا جواب دنیا بھر میں سائنسدان جاننے کی کوشش کررہے ہیں coronavirus CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdates DawnNews

کو چین میں اسے نمونیا کے کیسز کے بارے میں آگاہ کیا گیا جو ووہان میں کسی نامعلوم وجہ کے باعث سامنے آرہے تھے جو بعد میں نیا نوول کورونا وائرس ثابت ہوا۔مگر وہ اب تک جو کچھ جان چکے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ وائرس جتنا بھی خوفناک ہو مگر بدترین اور دنیا تباہ کرنے والا وائرس نہیں۔

اور یہ وہ ایک وجہ ہے جو اس نئے کورونا وائرس کو دوسروں سے الگ اور فی الحال دنیا بھر کے لیے تباہ کن ثابت کررہی ہے۔ مگر سارس کوو 2 پہلا کورونا وائرس ہے جسے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور وجہ حیران کن نہیں کیونکہ یہ بالکل نیا وائرس تھا جو انسانوں میں نمودار ہوا اور ہم اس کے سامنے بے بس ہوگئے۔ اور اب یہ نئی شکل میں زیادہ متعدی اور طاقتور ہوکر واپس لوٹ آیا ہے جبکہ اس کی روک تھام کے لیے محفوظ اور موثر ویکسین پر کام تو ہورہا ہے مگر دستیابی کا امکان ایک سال سے پہلے ممکن نظر نہیں آتا۔اس نئے کورونا وائرس کا حجم ہماری آنکھوں کی ایک پلک کے ایک ہزار ویں حصے سے بھی کم ہے اور بنیادی طور پر یہ ایک کانٹے دار پروٹین شیل ہی ہے جو انسانی جسم سے باہر مردہ یا زومبی کی طرح ہوتا ہے مگر ایک بار انسانی سانس کی نالی میں چلاجائے تو یہ ہمارے خلیات پر قبضہ کرکے اپنی جیسے لاکھوں کروڑوں وائرس تیار کردیتا...

آر ناٹ کسی وائرس کے پھیلائو کا اظہار کرتا ہے جیسے چین میں وبا کے ابتدائی دور میں اس کا نمبر 2.

وائرس بہت تیزی سے ارتقائی مراحل سے گزرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اکثر ان کے علاج بہت زیادہ لمبے عرصے تک کارآمد نہیں ہوتے بلکہ بار بار نئی ادویات تیار کرنا پڑتی ہیں، جیسے ایچ آئی او انفیکشن کے علاج کے لیے ایسا ہوتا ہے۔ارتقائی تبدیلی کی رفتار دیگر وائرسز جیسے فلو وائرس کے مقابلے میں بہت کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes only care for yourself avoid get together social distance not going outside only major reason don’t shake hand use sensitizer and wash hand 20 seconds and use mask

Lanat hun aap p Har time Jhooth bolate hun

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وبا کے دوران صحت کے عالمی دن کی قدر میں اضافہاگر ٹوئٹر پر نظر ڈالیں تو عالمی ادارہ صحت کے سرکاری اکاؤنٹ پر ایسی نرسز اور مڈ وائفس اپنی کہانیاں بیان کرتی نظر آ رہی ہیں جو کورونا وائرس کی اس وبا کا مقابلہ کرنے میں ہراول دستے کا کردار نبھا رہے ہیں۔ nice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونا اضافے سے 82 ہزار 820 روپے کا ہوگیا Very Good . Is k baad ab dowry ka bhi khaatma hona chahiye taa ke sone k girne charrhne se parents pe koi effect na ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کنٹرول کیسے ہوگی؟ بل گیٹس نے بتادیا - Health - Dawn Newsامریکہ 2018 میں فلو سے 80000 اموات ہوئی مگر میڈیا نے اتنا واویلا نہیں مچایا، امریکہ میں مختلف بیماریوں سے ہونے والی اموات کو کرونا سے جوڑنا دوا ساز کمپنیوں اور میڈیا کی ملی بھگت ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاکھوں انسانوں کو بیمارہزاروں کو قتل کرنے والا کورونا کتنے افرادکی نوکوی کیلئے خطرہ ہے؟عالمی ادارے کے ایسے اعدادوشمار کے ہر ملازمت پیشہ شخص پریشان ہوجائےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس نے جہاں لاکھوں انسانوں کو طبی اذیت سے دوچار کیا ہے وہیں یہ وائرس سوا ارب افراد کے روزگار کیلئے بھی خطرہ بن چکا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نوجوان کووڈ 19 کی وبا کے دوران اپنے جذبات پر کیسے قابو پا سکتے ہیں - BBC News اردوکورونا وائرس کے حوالے سے آنے والی خبریں دن بدن زیادہ پریشان کن ہوتی جا رہی ہیں اور اس سے کئی لوگوں کو بےچینی ہو رہی ہے۔ سندہ مائکروبنک محراب پور خوشحالی بنک رانی پور نے لوگون کا جینا محال کر دیا لاک ڈائون میں بہی غریبوں کو قرضے کی قسطوں کے لیے دہمکیاں دےنے لگے وہ تو عرصہ ہوا فوت ہو گئے۔ دل مرحوم کو خدا بخشے اچھی رونق لگائے رکھتا تھا REVIVAL OF NCC& WG my suggestion... KHB NCC & WG in totality will enhance the overall volunteer force of the country,if social work elements of scouts /girl guides be added to make it more attractive/adventurous for the younger generation for crises like Corona, floods.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »