عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

- نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ، امریکی خام تیل کی قیمت  میں  1.80 ڈالر فی بیرل کا

نیو یارک ، امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.80 ڈالر فی بیرل کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد امریکی تیل کی قیمت 79.46 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔

دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.32 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے باعث برطانوی خام تیل کی قیمت 82.12 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ۔ اوپیک باسکٹ خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ، 0.93 سینٹ اضافے کے بعد اوپیک باسکٹ خام تیل کی قیمت 78.93 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے ۔ سونے کی قیمت میں 36 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 1789.20 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکتقومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے اقدامات کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں مجسموں کی گردنیں کاٹنے کی ویڈیو وائرل - BBC News اردوافغانستان میں انسانی بحران شیدی ہوتا جا رہا ہے۔ملک کی ایک بڑی آبادی کے لیے خوراک اور اہم ادویات کی قلت ہے۔ اسی دوران افغانستان کے ایک صوبے میں مجسموں کے سر قلم کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آپ کی پسندیدہ خبر آگئی خوش ہوجاؤ ستاسو منافقانو پر خواجه غار ولسوالۍ ولي اور بل دي او نکل آ افغانستان سے اب۔۔ جان چھوڑ۔۔۔۔😡
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کے اسٹاف کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیشپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کون کتنی تنخواہ اور مراعات لیتا ہے اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ میں پیش کردی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ 31 سال کی عمر میں چل بسیںاداکارہ کا نام بڑی جلدی لیتے ہو جب نعت خواں خالد حسنین خالد صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا تو کیوں نہیں بولے میڈیا والے Bakho media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلوکار سلیم شہزاد کی حکومت پاکستان سے علاج میں مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوگلوکار سلیم شہزاد کی بینائی صرف 20 فیصد باقی ہے مزید پڑھیں:
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »