عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 13 ڈالرکا اضافہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 13 ڈالر فی اونس بڑھی ہے جب کہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونےکا بھاؤ 85 روپےکم ہوکر ایک لاکھ25 ہزار 86 روپے ہے۔.

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 13 ڈالر فی اونس بڑھی ہے جب کہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونےکا بھاؤ 85 روپےکم ہوکر ایک لاکھ25 ہزار 86 روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

mumarbaryar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی: روسشام میں کشیدگی میں اضافہ کرنے والے اقدامات قابل قبول نہیں: سرگئی لاوروف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں بدستور اضافہ، قیمت 217 سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹربینک نرخ میں ایک روپے کا اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ 222 روپے کی سطح پر مستحکم رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہوگیااوپن مارکیٹ میں ڈالر 229 روپے کا ہوگیا حنا پرویز بٹ ؟؟ hinaparvezbutt یہ خبر نہیں لگانی ؟؟ سبحان اللہ بے شرم گورنمنٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردوملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 150 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گلشن اقبال میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں اضافہگلشن اقبال بلاک 6 میں 2 روز قبل گھر کے سامنے سے ہائی روف گاڑی چوری کرلی گئی جب کہ اسی روز گلشن اقبال بلاک 2 سے کار بھی چوری کی گئی: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »