کراچی: گلشن اقبال میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلشن اقبال بلاک 6 میں 2 روز قبل گھر کے سامنے سے ہائی روف گاڑی چوری کرلی گئی جب کہ اسی روز گلشن اقبال بلاک 2 سے کار بھی چوری کی گئی: پولیس

گلشن اقبال تھانے میں 17اگست سے 21اگست کے دوران 20سے زائد موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں چوری اور چھن جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں: پولیس/فوٹوفائلیہ بھی پڑھیںپولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 میں 2 روز قبل گھر کے سامنے سے ہائی روف گاڑی چوری کرلی گئی جب کہ اسی روز گلشن اقبال بلاک 2 سے کار بھی چوری کی گئی۔

پولیس کے مطابق گلشن ڈگری کالج کے طالب علم بھی موٹرسائیکل لفٹر سے محفوظ نہیں ہیں اور 4 روز قبل کالج کے سامنے سے طالب علم کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ ریکارڈ کے مطابق گلشن اقبال تھانے میں 17 اگست سے 21 اگست کے دوران 20سے زائد موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں چوری اور چھن جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبارک ہو ہم کراچی کا ضمنی انتخاب جیت گئے ہیں:عمران خان کا لیاقت باغ میں خطابراولپنڈی:سابق وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی میں لیاقت باغ میں جلسہ کیا اور کہاکہ ملک میں جس طرح آئی اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں وہ صرف غلام ملکوں میں PTIofficial اس کے لاییو خطاب پر پابندی کدھر گئ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہپاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں چور آگ بجھانے والی گاڑی ہی چوری کر کے لے گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں چوروں 2 سرکاری گاڑیاں چُرا لیں، رِنگ روڈ پولیس کی گاڑی وائرلیس سیٹ،پبلک ایڈریس سسٹم اور دیگر ضروری آلات سمیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ,بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلبوزیراعظم کا سندھ,بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلب PMLN PM CMShehbaz Flood Rescue Relief Operations Sindh Balochistan pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا11:45 AM, 22 Aug, 2022, کاروباری, لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ آج اس کی قیمت میں اضافہ In presents behaviour of Imran khan no hope the moral characters and economy of pakistan could be improved. He must change his behaviour or the girls and youth of modern liberal culture.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این اے245کراچی کےاب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائجکراچی کے حلقے این اے 245 ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہشروع ہوگیاہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »