شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی: روس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام میں کشیدگی میں اضافہ کرنے والے اقدامات قابل قبول نہیں: سرگئی لاوروف

روس اور شام اس سلسلے میں ترکیہ سے بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ترکیہ سے کوئی نئی فوجی کارروائی شروع نہ کرنے پر بات ہوگی: سرگئی لاوروف — فوٹو: فائلماسکو میں شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ شام میں کشیدگی میں اضافہ کرنے والے اقدامات قابل قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس اور شام اس سلسلے میں ترکیہ سے بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ترکیہ سے کوئی نئی فوجی کارروائی شروع نہ کرنے پر بات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اور سندھ کے سابق گورنر رحیم الدین خان انتقال کرگئےمرحوم کی نماز جنازہ آج شام کیولری گراؤنڈ لاہور میں ادا کی جائےگی، اہل خانہ انا للہ وانا الیہ راجعون اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن So sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تریپولا میں بھارتی فوجی جھڑپ میں ہلاک، راجوڑی میں اہلکار کی خودکشی - ایکسپریس اردوتریپولا میں علیحدگی پسند عسکری تنظیم سے بھارت بارڈر فورس کے اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی تھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ماسکو کے جنگلات میں لگی آگ بے قابوروس کے دارالحکومت ماسکو کے مشرقی ریجن ریازان میں جنگلات کی آگ بے قابو ہوگئی، 20 ہزار ایکڑ تک آگ پھیلنے کے بعد ریجن میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ۔غیر ملکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکانشہرِ قائد کراچی میں کل 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا طالبان کے 13 رہنماؤں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا امکان - ایکسپریس اردوروس اور چین 13 سرکردہ طالبان رہنماؤں پر سفری پابندی ختم کرنے کے حق میں جب کہ امریکا اور مغربی ممالک نے مخالفت کی BanTaliban SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہپاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »