عالمی یوم مزدور پر سلمان خان کا پیغام

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

1886 کو یکم مئی کے دن امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کیے جانے والے استحصال پر سڑکوں پر نکلے لیکن پولیس نے جلوس پر فائرنگ کرکے سیکڑوں مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کیا جبکہ درجنوں کو اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے پر پھانسی دی گئی۔

شکاگو کے محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دنیا کے بیشتر ممالک میں یکم مئی کو محنت کشوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یکم مئی کو ہر سال یہ دن اس عہد کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ مزدوروں کے معاشی حالات تبدیل کرنے کے لیے کوششیں تیز کی جائیں۔ بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔

سلمان خان نے لکھا ’ایک مزدور کی طرف سے دوسرے مزدور کو، ہم سب کیلئے لیبر ڈے پر نیک تمناؤں کا اظہار کریں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جس نے نوازشریف کو چور کہا اس کا اپنا بیٹا بھی چور نکلا: مریم نوازعمران خان روز کالی بالٹی پہن کر نکلتا ہے ، بطور سیاسی کارکن شرم آتی ہے : یوم مزدور کے موقع پر مریم نواز کا کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مزدور رہنماؤں کا کم سے کم اُجرت کے قانون پر عملدرآمد کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) مزدور رہنماؤں نے یوم مزدور کے موقع پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کم سے کم اُجرت کے قانون پر عملدرآمد کرایا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی یوم مزدور: محنت کشوں کی عظیم جدوجہد کا اہم ترین دنلاہور: (اللہ ڈتہ انجم) یہ حقیقت ہے کہ جب مزدوروں سے 16،16گھنٹے جانوروں کی طرح کام لیا جائے۔ تنخواہ یا اُجرت برائے نام دی جائے اوور ٹائم کا تصور نہ ہو، دوران ڈیوٹی اگر مر جائے تو اس کا ذمہ دار بھی خود مزدور ہو۔ اس کے تمام اخراجات بھی مزدور کے ہی ذمہ ہوں۔ زخمی ہونے والے مزدور کے علاج کیلئے بھی مِل یا فیکٹری وغیرہ کی طرف سے سہولت کا کوئی قانون نہ ہو۔ مزدور کی ملازمت کا فیصلہ بھی مالک کے رحم و کرم پر ہو۔ چھٹی کا کوئی تصور نہ ہو۔ چھوٹی چھوٹی وجہ پر جھڑکیں اور تشدد مزدور کا نصیب سمجھے جائیں۔ تو ایسے میں کب تک کوئی برداشت کرے گا۔ کہیں نہ کہیں سے تو اس ظلم کے خلاف آواز اُٹھے گی۔ بلکہ ظلم کے خلاف آواز کو بلند ہونا چاہیئے کیوں کہ ظلم سہنا بھی ظالم کی حمایت کرنا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان خان نے بھی خود کو مزدور ماننا شروع کردیامزدورں کے عالمی دن پر سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے حق میں پوسٹ کی ہے۔ تفصیلات: DailyJang salmankhan Bollywood
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت اور وزیراعظم کا یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراج تحسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »