عالمی برادری توجہ دے ، جمعہ کوکشمیریوں کے قتل عام کاخدشہ ہے ، وزیر خارجہ نے خبردار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے

جمعہ کو کرفیوکے باوجود احتجاج کااعلان کیاہے ، کشمیریوں کے قتل عام کاخدشہ ہے، عالمی برداری معاملے کی سنگینی پر توجہ دے ۔اوورسیز پاکستانی پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی، کشمیر کا مسلۂ ہماری حکومت کے دور میں ہی حل ہو گا: مشتاق غنی

دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور بربریت کی انتہا کردی ہے ، آج 19واں دن ہے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہے ، لوگوں کوکھانا نہیں مل رہا ،ایسے میں بھارت کے ساتھ کیا مذاکرات ہوسکتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا میں اس لئے ہی گئے ہیں کہ دنیا اگر کشمیریوں کوقتل عام سے بچاناچاہتی ہے کہ تو اس کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا ۔ہم کہہ رہے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں ، دنیا کو اور عالمی...

وزیر خارجہ کا کہناتھاکہ حریت نے جمعہ کے روز احتجاج کااعلا ن کیاہے اور اگر وہاں قتل وغارت ہوتی ہے تو کیا بات چیت کا ماحول رہے گا ؟ وزیر خارجہ کاکہنا تھا کہ ہم اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے وہ موقف اختیار کیا جو پاکستان کے دیرینہ موقف کی تائید کرتاہے ، ہماری حکمت عملی یہ ہے کہ دنیا کو باور کرایاجائے کہ بھارت کتنا خطر ناک کھیل رہاہے؟انہوں نے کہا کہ ہم ہیومن رائٹس کے اجلاس میں بھی یہ معاملہ لے کر جارہے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کا امن پورے خطے کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہاں ہے کیونکہ افغانستان کا امن پورے خطے کی تعمیر وترقی کے لیے ناگزیر ہے، ہم نے خلوصِ دل سے افغان امن عمل میں اپنا مصالحانہ کردار ادا کیا اور انشا اللہ کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تصدیق کردی، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوحالات سے تنگ کشمیری گھروں سے نکلتے ہیں تو بھارتی فوج گولیاں چلاتی ہے، شاہ محمود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، وزیر قانون | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہےکشیدگی میں کمی لانے کا قدم ہم نے نہیں، بھارت نے اٹھانا ہے نریندرمودی سے گفتگو کے ذریعے ڈونلڈٹرمپ نے پاکستان کے لئے ’’کیا‘‘ حاصل کیا۔ javeednusrat PMOIndia POTUS realDonaldTrump ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہمسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہ Read News OccupiedKashmir ForeignOfficePk PTIofficial MoIB_Official pid_gov pakistanstandwithkashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہمسئلہ کشمیر پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے:ترجمان دفتر خارجہ KashmirIssue DrMohammadFaisal SenateStandingCommittee IndiaOccupiedKashmir ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »