عالمی سوئمنگ چیمپئین شپ میں شریک پاکستانی پیراک تاحال لاپتہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیضان 18 جون کو اپنے ہوٹل کے کمرے میں پہنچنے کے بعد غائب ہوگئے تھے مزید پڑھیں: ExpressNews

عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ پہنچ کرغائب ہونے والے پاکستانی پیراک کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ایکسپریس نیوز کےمطابق بڈاپسٹ میں 17 جون سے شروع ہونے والی 19 ویں فینا ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جانے والی چار رکنی قومی ٹیم کے رکن 22سالہ فیضان اکبر لاپتہ ہیں، راولپنڈی سے تعلق رکھنے والےچار مرتبہ کے قومی چیمپیئن18 جون کو اپنے ہوٹل کے کمرے میں پہنچنے کے بعد غائب ہوگئے تھے۔ سیلف فنانس کی بنیاد پر عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جانے والے فیضان اکبر کو سو میٹر بیک اسٹروک کے مقابلے میں شرکت کرنا تھی مگر وہ مقابلے سے قبل ہی غائب ہوگئے،ذرائع کے مطابق فیضان کسی دوسرے یورپی ملک چلے گئے ہیں۔

دوسری جانب کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی دستے میں شامل فیضان اکبر کا نام خارج کر دیا گیا ہے، قومی پیراک نے روانگی سے قبل انڈر ٹیکنگ دی تھی جس کے تحت واپس وطن نہ لوٹنے پر اہل خانہ کو 9ہزار ایک سو یوروادا کرنے ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bs bhag giya hai aur Kiya kch DER bd nikal aye ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس رپورٹ - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں چالیس سال کے بعد سیوریج کے پانی میں وائرس کی موجودگی کے شواہد سامنے آئے مزید پڑھیں: ExpressNews Tu yeh China ka kaam nahin tha wuhan walay saff buch gayee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں بکری کے بچے کے 48 سینٹی میٹر لمبے کان - ایکسپریس اردومحمد حسن ناریجو کے مطابق پاکستانی نسل کی بکری کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرایا جائے گا Dog ka bacha ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں کے بعد موسم میں بہتری، بجلی کی طلب میں کمی آگئیاس وقت ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 5000 میگاواٹ ہوگیا اور طلب 21000 میگا واٹ ہے شرم نہیں آتی جھوٹ لکھتے ہوے! کیا بکواس ہے یہ آج تو معمول سے زیادہ بجلی بند کی گئی۔ لعنتی میڈیا نامنظور دلالی میڈیا نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »