ق لیگ میں پھوٹ، چوہدری شجاعت کے بھائی کا نئی جماعت بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

واپسی کاکوئی راستہ نہیں، دلیری سے مقابلہ کریں گے، چوہدری وجاہت حسین مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری وجاہت حسین کا کہناتھا کہ عمران خان سے اپنا وعدہ پورا کرینگے، سالک حسین کا گجرات کی سیاست سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو مخالفین ہمارے حلقوں، ضلعوں میں ہمیں نہیں ہرا سکے وہ ہمارے گھر میں دراڑیں ڈال رہے ہیں۔ اس موقع پر ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کا کہنا تھا کہ مخالفین کا دلیری سے مقابلہ کریں گے، اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں، ن لیگ کی حکومت چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الہیٰ پر مقدمات درج کروا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jo pmln ko divide karte rahe aj khud tot gaye

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کا نئی پارٹی بنانے کا اعلانچوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang فوجی ہر چیز پاڑ کر رکھ دیں گے پارٹیاں ۔ ملک ۔ خاندان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 43پیسے سستاہنڈرڈ انڈیکس میں 200پوائنٹس کا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ 43 پیسےسستا ہونے کے بعد 210 روپے 50 پیسےپرٹریڈ ہونے لگا ہے ۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا اہم اجلاسکھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافہ کا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا ہےجس میں امکانات ہیں کہ Banta hai Buht Ghareeb hain bechare.. 😞
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بیوی کو دریا میں نہاتے ہوئے شوہر کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے شہر ایودھیا میں دریا میں نہاتے ہوئے بیوی کو اپنے شوہر کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا ، قریب ہی موجود نوجوانوں نے درگت بنا ڈلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »