عاطف اسلم اور سارہ کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں سے اِس بات کا اعلان کیا کہ اُن کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے. عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنے گھر کے نئے مہمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’خواتین و حضرات الحمداللّہ ہمارے گھر نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔عاطف اسلم نے لکھا کہ ’اللّہ کا شُکر ہے کہ ماں اور بچہ دونوں بلکل ٹھیک ہیں، ہمیں اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں اور ماشااللّہ کہنا نہ بھولیں۔گلوکار نے اپنی پوسٹ میں یہ بات واضح نہیں کی ہے کہ اُن کے گھر آنے والا مہمان بیٹا ہے یا بیٹی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائشعاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کے گھر ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر عاطف اسلم کو دوبارہ والد بننے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کے گھر نئے مہمان کی آمد01:11 PM, 22 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور : عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے گھر Tu kiya. Ho gia dunya me bache paida. Hote hai is ke ghar kiya dajjal paida ho gia jo headlien bna di hai ......
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارا بھروانہ کے گھر بچے کی پیدائش ، ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »