عاطف اسلم اور ماہرہ خان کا نیا گانا ’اجنبی‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

عاطف اسلم اور ماہرہ خان کا نیا گانا ’’اجنبی‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا اوریوٹیوب پر ٹرینڈنگ میں ہے۔

عاطف اسلم اور ماہرہ خان کو ایک ساتھ دیکھنے کے لیے ان کے مداح بے چین ہوگئے تھے کیونکہ دونوں 10 برسوں بعد ایک ساتھ کسی پراجیکٹ میں نظر آنے والے تھے۔ اس سے قبل دونوں ایک ساتھ فلم ’’بول‘‘ میں نظر آئے تھے جو 2011 میں ریلیز ہوئی تھی۔ گزشتہ روز گانا یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا جو آتے ہی چھا گیا۔ گانے کو یوٹیوب پر اب تک 4 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جب کہ ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی یہ گانا یوٹیوب پر نمبر 9 پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ نیوز چینلز ہمیشہ رنڈی بازی کو کیوں پروموٹ کرتے ہیں، دلالی کا کمانے میں نیوز چینلز سب سے آگے ہیں، کلچر کے نام پر،

Iss borhi aunty ko q Liya hai wese song me... Had hai.. 🤦‍♂️🤦‍♂️🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کے امیدوار گھر میں ہی مشکلات کا شکار - ایکسپریس اردونیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خوشدل، صہیب اور اعظم بڑی اننگز نہ کھیل پائے،سندھ کے خرم منظور نے 84رنز بنائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں Another haram tubur
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

10سال مکمل۔۔۔ماہرہ نے ایک اور ’ہمسفر‘ کی خواہش کا اظہار کردیاسیشن کے دوران انہوں نے ’ہمسفر‘ لکھنے والی فرحت اشتیاق کیلئے خصوصی پیغام میں کہا کہ آپ نے ’خرد‘ کے کردار کو بہت خوبصورتی سے لکھا تھا ، اب ایک اور رومانس ہو اوۓ بڈھی کے آگے نہ پھسیں اوۓ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا پسندیدہ فٹبالر میسی یا رونالڈو؟ماہرہ خان کا پسندیدہ فٹبالر میسی یا رونالڈو؟ تفصیلات جانیے : DailyJang No Idea 😅 Wasy juo bhi huoo Muji kia 🙄. Woo star as dunya ki bas Chand Din kilyi does this matter ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور جنگ کو روکا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسلامو فوبیا ایسا خوفناک رجحان ہے جس کا ملکر مقابلہ کرنا ہے، عمران خان EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Terrorism ImranKhan Bharat ab Pakistan sa jung nahein khana jungi pur qaboo paa sakay tu kafi hay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریاستی تعلقات دل کا نہیں دماغ کا کھیل ہے - ایکسپریس اردوبین الاقوامی تعلقات میں یاری کا مفہوم مفادات کی ہم آہنگی یا تصادم سے جڑا ہوا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »