عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرے گی یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی برادری طالبان کو تسلیم کرے گی یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu

کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امید ہے عالمی برادری جلد ہمیں تسلیم کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ بیان میں انہوں نے بتایا کہ مختلف ممالک سے رابطے میں ہیں، افغان عوام کا حق ہے ان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا مزید کہنا تھا کہ مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات ہوئی ہے، اقوام متحدہ سے بھی بات چیت جاری ہے، امید ہے جلد ہمیں تسلیم کرلیا جائے گا جو ہمارا حق ہے۔

دریں اثنا افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی کی جانب سے بھی اہم بیان سامنے آیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی انتشار کی کوشش کرے گا تو وہ تنہا رہ جائے گا، پرامن اور مستحکم افغانستان نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے لیے بھی ضروری ہے، ہم نہیں چاہتے گزشتہ 20سال کے ناکام تجربہ کو پھر دہرایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری مودی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کو اجاگرکرے، ہیومن رائٹس واچہیومن رائٹس واچ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ رواں ہفتے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے موقع پر اس کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدیامریکا افغانستان میں امداد کے بہاو¿ کی مزید راہ ہموار کرنے کےلئے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس کی طالبان پر عائد پابندیاں افغانستان فیک نیوز دینے کی وجہ سے یہ خبر آج دے رہے ہیں یہ خبر صبح کی ہے لفافہ نیوز ایجنسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن 25ستمبر کو منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن کل 25ستمبربروزہفتہ کو منایا جائیگا۔اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا کی کراچی آمد صدر مملکت کے مساوی پروٹوکول11:23 PM, 25 Sep, 2021, پاکستان, کراچی: بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا اور سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین 7 روزہ دورے پر ہفتے کی رات سوا دس بجے کراچی پہنچ گئے۔ پرنس مفضل سیف الدین اور پریس کریم آغا خان صدر مملکت اور وزیراعظم سے زیادہ حیثیت و مرتبہ رکھتے ہیں....
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیا - BBC News اردوتین برس کے بعد امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے کی چیف فنانشل ایگزیکٹو کی حوالگی کی درخواست واپس لے لی ہے۔ وہ کینیڈا سے ایک پرواز پر چین پہنچ چکی ہیں۔ مگر عالمی منظرنامے پر اس کیس کے اثرات بہت وسیع ہیں۔ That cartoon 😂 The CFO of Huawei Technologies has been freed in exchange of TwoMichaels. Reality of MengWanzhou is a slap on the face of West & their HumanRights champions. This case alone shows how low can West go to crush foreign competitive business. اور 2 کینیڈین شہریوں کو چاینہ نے بھی ضمانت پر رہا کر دیا ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمیعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ⬇️ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »