عاصم عباسی نے چڑیلز میں فرانسیسی آرٹسٹ جیسا 'خاکہ' استعمال کرنے پر معذرت کرلی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاصم عباسی نے کیا کہا؟ مزید پڑھیں AsimAbbasi Churails DawnNews Entertainment

گزشتہ ماہ اگست کو ریلیز ہونے والی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ’چڑیلز‘ کے اگرچہ بولڈ اور تھرلر ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں پسند کی جارہی ہے۔

آمنہ طارق نے دعویٰ کیا تھا کہ چڑیل ویب سیریز کے آغاز میں جس السٹریشن یعنی خاکے یا تصویر کو دکھایا گیا ہے، وہ دراصل ایک فرانسیسی آرٹسٹ ملیکا فیورے کے خاکے کی کاپی ہے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ فرانسیسی آرٹسٹ نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے اوپینین کے لیے ایک خاکہ بنایا تھا، جسے پاکستانی ویب سیریز ’چڑیلز‘ کی ٹیم نے کاپی کیا۔

اب مذکورہ واقعے کے ایک ماہ بعد ویب سیریز کے ہدایت کار عاصم عباسی نے اس مسئلے پر بات کی ہے اور اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے اور ساتھ ہی معذرت بھی کی ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ پروڈکشن ہاؤس کی غلطی کی وجہ سے مذکورہ آرٹ ورک اینیمیشن اسٹوڈیو کو دیا گیا اور انہیں اسے استعمال کرنے کی اجازت دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ ریاض فتیانہ نے 11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی۔مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی نے سب سے زیادہ 24 کروڑ روپے سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کراناچاہتے ہیں سندھ ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کی غیرقانونی تعیناتی سے متعلق ریفرنس میں سندھ ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریکوڈیک کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آنا بڑا ریلیف ہے، عاصم باجوہوزیر اعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کاکہنا ہے کہ عالمی بینک ٹربیونل کا ریکوڈیک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ آنا بڑا ریلیف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریکو ڈیک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے: عاصم باجوہریکو ڈیک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے: عاصم باجوہ Islamabad RekoDiqCase AsimSBajwa Terms Decision Favoring Pakistan Great Relief Balochistan PakistanMovingForward MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک ٹربیونل کا ریکو ڈیک کیس میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے، عاصم سلیم باجوہ -عالمی بینک ٹربیونل کا ریکو ڈیک کیس میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے، عاصم سلیم باجوہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریکو ڈیک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے: عاصم سلیم باجوہچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی بنک ٹربیونل کا ریکو ڈیک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے۔ سماجی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »