عازمین حج متعلقہ بینکوں سے اپنے حج واجبات جلد وصول کر لیں:وزارت مذہبی امور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عازمین حج متعلقہ بینکوں سے اپنے حج واجبات جلد وصول کر لیں:وزارت مذہبی امور pid_gov PTIofficial

وصول کر لیں۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق شیڈولڈ بینکوں کو رقوم کی واپسی کا عمل رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا

کہ بینک کسی کٹوتی کے بغیر تمام واجبات کی ادائیگی کے پابند ہیں۔ ترجمان نے عازمین حج سے کہا کہ وہ کسی مشکل کی صورت میں وزارت کے کمپلینٹ نمبر سے رابطہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی عازمین حج کو واجبات کی واپسی، اہم خبر آگئیاسلام آباد:وزارت مذہبی امورکےترجمان نےعازمین حج کوجلد اپنےواجبات بینکوں سے واپس نکلوالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تمام نامزد بینک 28 جولائی تک عمل مکمل کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، والدین سے تعاون کی درخواستاسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ انشااللہ 20جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے ، والدین سے تعاون کی درخواست ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئیکروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی کا کشمیریوں سے یکجہتی پر مبنی گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیاپاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر ایک گانا گایا جسے یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمدبیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »