پاکستانی عازمین حج کو واجبات کی واپسی، اہم خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی عازمین حج کو واجبات کی واپسی، اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے عازمین حج کو جلد اپنے واجبات بینکوں سے واپس نکلوالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تمام نامزد بینک 28 جولائی تک رقوم کی واپسی کا عمل مکمل کریں۔

ترجمان نے تمام نامزدبینکوں کو28جولائی تک رقوم کی واپسی کا عمل مکمل کرنےکی ہدایت کردی اور کہا وزارت نے بینکوں میں پیسے رکھنے یا نیا اکاؤنٹ کھلوانے کی ہدایت نہیں کی، نامزد بینک بلاکٹوتی تمام واجبات ادا کرنے کے پابند ہیں۔ یاد رہے سعودی عرب کی جانب سے حتمی اعلان کیا گیا تھا کہ رواں سال محدود پیمانے پر صرف مقامیوں کو حج کی اجازت ہوگی جس کے بعد تمام رجسٹرڈ حج امیدواروں کو رقوم واپس کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی کلبھوشن یادیو تک دوسری قونصلر رسائی کی پاکستانی پیشکش قبول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرملکی ایئرلائنز نے پاکستانی مسافروں کیلیے کورونا نہ ہونے کی رپورٹ لازمی قرار دیدی - ایکسپریس اردوغیرملکی ایئرلائنز نے پاکستانی مسافروں کیلیے کورونا نہ ہونے کی رپورٹ لازمی قرار دیدی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »