عادل راجہ کو ضمانت پر رہاکر دیا گیا : برطانوی سکیورٹی ذرائع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عادل راجہ کو ضمانت پر رہاکر دیا گیا : برطانوی سکیورٹی ذرائع مزید تفصیلات ⬇️ London AdilRaja PtiSupporter YouTuber Arrested Bail

برطانوی سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے شبہ میں یوٹیوبر عادل راجہ کو 13 جون کو گرفتارکیا، عادل راجہ کی گرفتاری لندن سے نہیں بلکہ چشم سےہوئی، ملزم کی گرفتاری کا میٹروپولیٹن یا اسکاٹ لینڈیارڈ سے تعلق نہیں، عادل راجہ کو انسداد دہشتگردی پولیس نے ٹیررازم ایکٹ 2000 کی شق 59 کے تحت گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق یوٹیوبر عادل راجہ نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کا دہشتگردی کے کسی عمل سے کوئی تعلق نہیں۔انسداد دہشتگردی پولیس برطانیہ نے تصدیق کی ہےکہ یوٹیوبر عادل راجہ کو ستمبر تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔عادل راجہ کو کاؤنٹر ٹیرر پولیس ساؤتھ ایسٹ انگلینڈ کے افسران نے گرفتارکیا‘دوسری جانب نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پرکاؤنٹر ٹیررپولیسنگ ساؤتھ ایسٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عادل راجہ کو کاؤنٹر ٹیرر پولیس ساؤتھ ایسٹ انگلینڈ کے افسران نے گرفتارکیا، پاکستان کی شکایات پربرطانیہ کی کاؤنٹر ٹیررازم کمانڈ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عادل راجہ کو ستمبر تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے: برطانوی سکیورٹی ذرائعپاکستان کی شکایات پربرطانیہ کی کاؤنٹر ٹیررازم کمانڈ کی ہدایت پرگرفتاری عمل میں آئی: سکیورٹی ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کو رہا کردیا گیا(24 نیوز) یوٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کو آج صبح لندن سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم ذرائع کے مطابق انہیں رہا کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جین میریٹ کو پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیااسلام آباد: (عدیل وڑائچ ) برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جین میریٹ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاریپاکستان فٹبال ٹیم اب ماریشیس سے بھارت جانے کے لیے ویزے لگوائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی گاکا سکیورٹی اسسٹنٹ ٹیم کا ملتان ایئرپورٹ کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) سعودی 'گاکا' سکیورٹی اسسٹنٹ ٹیم نے ملتان ایئرپورٹ کا دورہ کیا، ملتان ایئرپورٹ پہنچنے پر سعودی سکیورٹی ٹیم کو بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بدین: طوفان کے باعث تیز ہوا کیساتھ بارش، 300 خاندان محفوظ مقام پر منتقلبدین: (دنیا نیوز) سمندری طوفان کے سبب بدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، 300 خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »