ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں تعطل اور معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں تعطل اور معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم ShehbazSharif PM Pakistan

وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران میاں شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کی تلقین کی۔

میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں، منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعمیراتی کام کی خود نگرانی کر کے معیار کو یقینی بنائیں، ترقیاتی منصوبوں کی لینڈ اسکیپنگ پر خصوصی توجہ دی جائے، ترقیاتی منصوبوں کی لینڈ اسکیپنگ کرتے وقت بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے، منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس بجلی کے منصوبوں کیلیے 18 کروڑ یورو قرض فراہم کرے گا - ایکسپریس اردوقرض کی رقم سے سیالکوٹ، عارف والا اور وہاڑی میں بجلی کی ترسیل کی صلاحیت کو بڑھایا جائے گا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حجاج کی سہولت کے لیے ہزاروں نئے انٹرنیٹ ٹاورز نصبسعودی عرب میں حج کے دوران حجاج کی سہولت کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کی استعداد میں اضافہ کیا گیا ہے اور نئے ٹاورز اور پوائنٹس نصب کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمیاسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگاکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے صبح 9 بجے پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کے ٹیرف پر ایف بی آر اور وزارت تجارت کے حکام میں تنازعایف بی آر حکام نے کہا کہ ریگولیٹری ڈیوٹی پر کبھی بھی نیشنل ٹیرف کمیشن میں غور نہیں کیا گیا، نیشنل ٹیرف کمیشن کو ریگولیٹری ڈیوٹی پر بریفنگ دینے کو تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »