پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان فٹبال ٹیم اب ماریشیس سے بھارت جانے کے لیے ویزے لگوائے گی۔ DailyJang

پاکستان فٹبال ٹیم کے بھارت جانے کے معاملے پر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے بھی ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری کر دیا۔پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ 2023 کھیلنے ماریشیس سے بھارت روانہ ہوگی۔ساف چیمپئن شپ 21 جون سے 4 جولائی تک بنگلور میں منعقد کی جائے گی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید.

پاکستان فٹبال ٹیم کے بھارت جانے کے معاملے پر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے بھی ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری کر دیا۔پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ 2023 کھیلنے ماریشیس سے بھارت روانہ ہوگی۔ساف چیمپئن شپ 21 جون سے 4 جولائی تک بنگلور میں منعقد کی جائے گی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساف چیمپئن شپ: قومی فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئیقومی ٹیم کو ساف چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ سے این او سی مل گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakistanFootball SAFF
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ساف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے حکومتی کلیئرنس مل گئیاگر ہر چیز شیڈول کے مطابق ہوئی تو پاکستان فٹبال ٹیم 18 جون کو ماریشیز سے بھارت کے لیے روانہ ہو جائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بپر جوائے کا بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرانے کا عمل شروعکیٹی بندرپر ہواؤں کی شدت بڑھ گئی، بجلی کے پول گرگئے اور چھتیں اڑ گئیں، پاکستان اور بھارت کے ساحلوں پر طوفان کے ٹکرانے کا عمل رات گئے تک جاری رہےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بپر جوائے کی پیش قدمی جاری، بھارتی ریاست گجرات میں لینڈ فال شروعکیٹی بندرپر ہواؤں کی شدت بڑھ گئی، بجلی کے پول گرگئے اور چھتیں اڑ گئیں، پاکستان اور بھارت کے ساحلوں پر طوفان کے ٹکرانے کا عمل رات گئے تک جاری رہےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی گاکا سکیورٹی اسسٹنٹ ٹیم کا ملتان ایئرپورٹ کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) سعودی 'گاکا' سکیورٹی اسسٹنٹ ٹیم نے ملتان ایئرپورٹ کا دورہ کیا، ملتان ایئرپورٹ پہنچنے پر سعودی سکیورٹی ٹیم کو بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ: کینیا کی پاکستان کو 0-1 سے شکستچار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ: کینیا کی پاکستان کو 0-1 سے شکست Sports Football PAKvsKEN wearepakistanfootball dilsayfootball shaheens
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »