عائشہ عمر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عائشہ عمر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل لنک: DailyJang

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی گئی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔

عائشہ عمر اس وقت اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں اور پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بھی جانی جاتی ہیں، عائشہ عمر اپنے فیشن اور پہناوے کے سبب بھی خوب مشہور ہیں۔عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں وہ اپنی سہیلیوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں اور ساتھ ہی میں بھارتی پرانے گانے ’پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا، بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا‘ پر ڈانس کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ عمر کی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ عائشہ عمر نے ڈرامہ انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو اپنے مشہور زمانہ کردار ” خوبصورت“ کی ادائیگی سے چھوا جو کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ تلاوت کی ویڈیو وائرلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ خوبصورت ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ماُٗشاُاللہ اللہ کریم با پ بیٹے کو قرآن کا نور عطا فر ماۓ، آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبزمیں انٹریاداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کئے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں احسن اقبالشہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں، احسن اقبال betterpakistan CMShehbaz AhsanIqbal ShehbazSharif pmln_org PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی نئے کردار کی کامیابی کیلئے دعا کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے کرکٹر ڈین جونز کی یادگار ویڈیو شیئر کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دنیا سے رخصت ہونے والے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر ڈین جونز کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »