ظہیر عباس کا عمران خان سے کیا جھگڑا رہتا تھا؟ ایشین بریڈمین نے بتادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظہیر عباس کا عمران خان سے کیا جھگڑا رہتا تھا؟ ایشین بریڈمین نے بتادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق سربراہ و سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ زمانہ کھیل کے دوران ان کا عمران خان سے ڈپارٹمنٹس کو پسند نہ کرنے کا جھگڑا رہتا تھا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ میرا اور عمران کا یہی جھگڑا رہتا تھا کہ وہ ڈپارٹمنٹس کو پسند نہیں کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سمجھنا چاہیے تھا کہ ڈپارٹمنٹس سے لوگوں کی روزی چل رہی تھی، عمران خان سے امید ہے کہ وہ کرکٹ کے لیے بہت کام کریں گے۔ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اسپورٹس کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے تاکہ دنیا انہیں یاد رکھے۔

ایشین بریڈمین کے لقب سے مشہور ظہیر عباس نے بتایا کہ انہوں نے شعیب ملک کے ساتھ بہت ٹینس کھیلی ہے، خوشی ہے کرکٹ کے بعد اب میں اس گراؤنڈ میں واپس آیا ہوں۔ قومی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ بابراعظم بہت اچھا کھیل رہا ہے، اس کا بلا ہی ہر بات کا جواب دے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان سے چین واپسی میں مدد کی درخواستپاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان سے چین واپسی میں مدد کی درخواست Pakistani Students(studying in China) already spent more than 21 Months of their study out of china & are facing a lot of pressure and problems, and it can only be solve by opening the borders for students ImranKhanPTI SMQureshiPTI TakeBackPakStudentsToChina waqas_azeb AdamAli11569971 ظلم کی انتہا۔ وہ کونسی قوم ہے جو پی ایچ ڈی اور ایم بی بی ایس کے طلباء کی پرواہ نہیں کرتی؟ اگر آپ مستقبل کے سائنسدانوں اور ڈاکٹروں کا احترام نہیں کریں گے تو آپ قوم کیسے بنائیں گے؟ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات PMImranKhan SajjadBurki PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی نےلیجنڈ عمران خان،وقار یونس کاریکارڈ برابر کردیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے لیجنڈ عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا SamaaTV میر شکیل کی طرح میاں عامر بھی حرام خور نکلا ۔مریم سے ارڈر لیتے تھے حرام خور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیاحسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI Hasan Ali a realtalent. 🙏🏿👍 مطلب اگلے وزیراعظم کی دوڑ میں شامل ھو گیا شاباش ! اب آگے بڑھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کا عمران خان جیسا ریکارڈقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لیکر کلینڈر ایئرر میں 5 بار 5 وکٹیں لینے والے سابق لیجنڈری کرکٹر عمران خان اور وقار یونس کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ مزید جانیے: DailyJang HassanAli PakvBan Next pm hassan ali
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے پر دباؤ بڑھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روپے پر دباؤ بڑھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے، معیشت ترقی کرے تو درآمدات میں اضافہ اور زرمبادلہ میں کمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »