عمران خان نے معیشت تباہ کی ، چیلنج یہ ہے بہتری کون لائے گا: فضل الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ: حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چیلنج یہ نہیں عمران خان نے معیشت تباہ کی ہے بلکہ چیلنج یہ ہے بہتری کون لائے گا۔ حکومت دھاندلی کے لیے قا

نون سازی کر رہی ہے، اسی لیے ای وی ایم کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر صوبے کے لوگ اپنے وسائل کے مالک ہیں، کوئی مائی کا لال کسی دوسرے کے حق پر ڈاکا نہیں ڈال سکتا، آج پاکستان کی آزادی چھینی جارہی ہے، ملک کا سٹیٹ بینک جعلی حکومت نے براہ راست آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، اگر ایسا ہوا تو وہ ملک کے بجائے ڈائریکٹ عالمی مالیاتی ادارے کو جوابدہ ہوگا جو انتہائی غلط ہے، یہ غلطی سلطنت عثمانیہ نے کی جس کے باعث وہ تباہ ہوا، اس وقت پاکستان کے بقاء کو داو پر لگایا جارہا ہے۔ ہم 22 کروڑعوام کوکسی بین الاقوامی قوت کا غلام نہیں بننے دیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tum le hi na aao kaheen!

Chal dfa oh chwla

یہ مکار اور شیطان آدمی ہے حرامی

سعد رضوی انشااللہ

TLP

Nice pic

مولانا فضل الرحمان صاحب کا عظیم و شان جلسہ مستقبیل میں پاکستان کی بہتری کیلئے روشنی کی امید ثابت ھو گا اعوام کا سمندر بتا رہا ھے مستقبیل میں مثبت تبدیلیاں متوقع ہیں انشاء اللہ تعالیٰ

TLP

جناب تنقید ہے یا کوی' تجویز بھی ہے-پی ڈی ایم پاکستان کو چھوڑ دے افغانستان بارے کوی تجویز دے کہ وہان مہنگای کیسے ختم ہو سکتی ہے-آخر وہ ہمارے مسلمان بھای' ہین -مدد تو پاکستان کر ہی رہا ہے-

تف ہے اس پر جو اسکو عالم دین سمجھتے ہیں۔۔

پہلے یہ شخص لسی پی کر بے ہوش رہتا تھا ۔

جھنمی کتورے انشاللہ

TLP

آپ ؟؟؟ الله ہمیں معاف فرمائے اور رحم فرمائے ، پروفیشنل ڈکیٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) ان ڈاکووں سے محفوظ رکھیں ، آمین BBhuttoZardari MaryamNSharif MoulanaOfficial NawazSharifMNS CMShehbaz pmln_org NAB MediaCellPPP juipakofficial PakPMO OfficialDGISPR ImranKhanPTI

Is ko moqa b ap jeso ki wajha se mila awam ne socha k shayad ye hi pukar sun ley kash pichli hukumato ne awaz suni hoti to ye janad khud khushiyo ka bajat nai latey . Khair in k aney se pichli hukumato ki qadar hui bhaley hi wo corrupt they per in jese naehal nai they.

ہر بات میں عمران خان کی نقل کرتے ہو موبائل کی لائٹ بھی جلانا جلسوں میں اسی سے سیکھا اور کہتے ہو کہ بہتری کون لائے گا بےشک عمران خان ہی لائے گا

معیشت دان تو قمر باجوہ ہیں عمران نے کیسے تباہ کی

دنیا کامران خان کے ساتھ دنیا نیوز فضل الرحمان تو اپنا سیٹ بھی ہے جیت نہیں سکتا عوام کی کیا خدمت کرے گا اس لیے دنیا نیوز نمبر ون نیوز چوہدری نمبر ون نیوز دیکھا کرو جو ہمیشہ عمران خان پسند کرتا ہے سچ بولتا ہے انشاءاللہ آنے والے الیکشن میں وزیراعظم عمران خان صاحب ون💞

Allah

Lol

آج پارلیمنٹ میں سیٹ مل جائے معیشت ٹھیک چلنے لگ جانی منافق اعظم

انڈیا چین تنازہ اصل مسئلہ کیا ہے 👇

معیشت میں بہتری لانی ہے تو دوست بڑھانے ہونگے اور دشمن کم کرنے ہوںگے۔ اور خودکفیل ہونا پڑے گا۔

اس سے پہلے معیشت کسے کہتے ہیں یہ پوچھ لیں۔

عمران خان ہی بہتری لائے اور کوئی آپشن نہیں، آزمائے ہوئے ٹولوں جتنا وقت عمران خان کو ملنا چاہئے، انشاءاللّه مستقبل بہترین ہوگا، پیوستہ راہ شجر سے امید بہار رکھ

یہ تو اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ کون بہتری لائے گا لیکن آپ اس قابل نہیں ہو بلکہ کسی قابل نہیں ہو. MoulanaOfficial

اسحاق ڈار سیانا بندہ جے اِک واری آزما کے دیکھ لو MoulanaOfficial MIshaqDar50

Aur tum jese dalal moulanaaon ne deen barbaad kiya tum ko na hi deen main air na dunia main izzar sukoon milega

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیاحسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI Hasan Ali a realtalent. 🙏🏿👍 مطلب اگلے وزیراعظم کی دوڑ میں شامل ھو گیا شاباش ! اب آگے بڑھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کا عمران خان سے کیا جھگڑا رہتا تھا؟ ایشین بریڈمین نے بتادیاعمران خان کو سمجھنا چاہیے تھا کہ ڈپارٹمنٹس سے لوگوں کی روزی چل رہی تھی، عمران خان سے امید ہے کہ وہ کرکٹ کے لیے بہت کام کریں گے، ظہیر عباس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی نےلیجنڈ عمران خان،وقار یونس کاریکارڈ برابر کردیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے لیجنڈ عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا SamaaTV میر شکیل کی طرح میاں عامر بھی حرام خور نکلا ۔مریم سے ارڈر لیتے تھے حرام خور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی کا عمران خان جیسا ریکارڈقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لیکر کلینڈر ایئرر میں 5 بار 5 وکٹیں لینے والے سابق لیجنڈری کرکٹر عمران خان اور وقار یونس کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ مزید جانیے: DailyJang HassanAli PakvBan Next pm hassan ali
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات PMImranKhan SajjadBurki PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے پر دباؤ بڑھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روپے پر دباؤ بڑھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے، معیشت ترقی کرے تو درآمدات میں اضافہ اور زرمبادلہ میں کمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »