طیارہ حادثہ‘متعددورثاءکو غلط میتیں دی گئیں، فیصل ایدھی پھٹ پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (این این آئی)سربراہ ایدھی فاﺅنڈیشن فیصل ایدھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ میں متعدد ورثاءکو غلط لاشیں حوالے کردی گئیں ہیں۔ایک پروگرام میں

گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے بتایا کہ دو دن تک غیر سائنسی بنیادوں پر لاشیں حوالے کرنے سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ اسکواڈرن لیڈر زین العارف

کی میت کے دو خاندان دعویدار ہیں جبکہ ایک لاش پر پڑی چادر تبدیل ہونے سے سیریل نمبر تبدیل ہوگیا، متاثرہ فیملی نے ڈی این اے ٹیسٹنگ کے باوجود ڈیڈ باڈی لینے سے انکارکیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فرانسیسی ٹیم نے دوسرے روز بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز Ya Allah Reham very sad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ ،مزید سات مسافروں کی ڈی این اے سے شناخت مکملپولیس سرجن کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثہ کے اب تک 46 افراد کی شناخت ہوچکی ہے، 37 افراد کی شناخت لواحقین نے خود کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے سرحد پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا ایک جاسوس ڈرون Send money, medicine supply, doctors & proper surgeon facilities to Sana, Yemen City. Infant, child & people are horribly live sick and poor without help. Please check this man FB FOR CONTACT & HELP PLEASE. *Please reply if solved answer reach.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور بدقسمت طیارہعید الفطر سے دوروز قبل پی آئی اے کے طیارے کے المناک...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting Official_PIA PlaneCrash MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »