لاہور،وزیر اطلاعات پنجاب،فیاض الحسن چوہان،کورونا وائرس

لاہور،وزیر اطلاعات پنجاب،فیاض الحسن چوہان،کورونا وائرس

پہلی بار کسی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پبلک کی گئی: فیاض الحسن چوہان

29/05/2020 1:57:00 PM

پہلی بار کسی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پبلک کی گئی: فیاض الحسن چوہان

لاہور: (دنیا نیوز) فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پہلی بار کسی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پبلک کی گئی ہے، رپورٹ ن لیگ کی قیادت کی سیاست پر کالا دھبہ ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان اپنے بیان میں کہا کہ 2017 میں عالمی منڈی میں چینی کی قیمت 100 ڈالر فی ٹن زائد تھی، لیکن شاہد خاقان عباسی نے آل شریف کو خوش کرنے کے لیے 20 ارب کی صورت میں تاریخی سبسڈی دی، تحقیقاتی رپورٹ کی صورت میں ن لیگی قیادت کی سیاست اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑ گئی ہیں، آلِ شریف منی لانڈرنگ، اقربا پروری اور کرپشن کی صورت میں ٹی ٹی کی سیاست کر رہی ہے۔

آرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردو پنجاب پولیس نے ڈکیتی کے ملزم کے گھر کا کرایہ کیوں ادا کیا؟ آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی مزید پڑھ: Dunya News »

آپ بھی اپنے بیٹے کو پاس کروانے والی رپورٹ پبلک کردیں😜 کیا بھانڈوں کا ٹولہ ہے اپنی شلواریں اترنے پر کریڈیٹ لے رہے ہیں اور پہلی بار ہی اصل کلپرٹ کو بھی بچا لیا گیا۔۔۔۔ جنگل میں شکار کے لیے جاو تو ڈرنا نہیں چاہیئے۔شیر بن کے دیکھو۔سزا ملے گئی تو پتا چلے گا۔ورنہ کتوں والی حرکت نا کرو۔بیان بازی بھی نا کرو۔عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ رہی ہے۔ کچھ کام کر کے دیکھو ورنہ تہماری گورنمنٹ بھی کوئی فرق نہیں رہے گا۔ چوہان صاحب۔

پبلک ہونے پر پبلک کے لئے فائدہ اور نقصان کاروائی کس کے خلاف ہوئی یہ بتا چوہے ۔۔ بچہ فیل ہوگیا لیکن باپ خوش ہے کے رپورٹ کارڈ خود لیکر ایا ہے۔۔۔ چوہے۔۔😂 یہ چُوہا بھی نہ۔۔ pagal khugliwala kutta of PTI

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔ معروف کاروباری شخصیت 😂 ایتھے رکھ ملنگی ہن پروٹوکول وی دیو is fahash or zina kar awrat k sath malak riaz k beti ne bohot acha kia hai,,,mard k bache hai,malak riaz k beti,,,

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI

کرونا کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں ہونے کا امکانلاہور: عالمگیر وبا کروناوائرس کے باعث پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں ہونے کا امکان ہے، ایس او پیز کے تحت اسمبلی میں بیٹھنا نہ ممکن قرار دیا گیا ہے۔ بہت فلم باز ہیں۔۔۔ سب امدادی پیسے پر مزے کر رہے ہیں۔۔۔۔ اور جب ختم ہوے گے عوام سے اپیل کر لیتے ہیں Who is owner of hotel? Acha hotel ma shyd corona virus nhi hai sirf assembly hall ma hai

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC اور میں یہ نیوز ٹوئٹر پر دیکھ رہا ہوں 🤪😬

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami