طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا معائنہ مکمل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PIAPlaneCrash

کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے کیلئے فرانس سے آنے والی 11 رکنی نے ماڈل کالونی میں اس مقام کا جائزہ لیا ہے جہاں جہاز گرکر تباہ ہوا تھا۔ ٹیم نے اس رن وے کا معائنہ بھی کیا جہاں پی آئی اے کے مسافر طیارے نے لینڈنگ کرنی تھی۔

غیر ملکی ٹیم کے ہمراہ پی آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم اور ایئر فورس کے ماہرین شامل بھی شامل تھے جنہوں نے ایک گھنٹے سے زائد جائے حادثہ کا معائنہ کیا۔ کنٹرول ٹاور اور پائلٹ کے درمیان ہونے والی گفتگو کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ٹیم نے رن وے پر جاکر اس مقام کا جائزہ لیا جہاں جہاز نے پہلے لینڈنگ کی کوشش کی تھی۔ فرانسیسی ماہرین خصوصی پرواز اے آئی بی1888سے کراچی پہنچے تھے۔ سول ایوی ایشن حکام فرانسیسی ماہرین کو جہاز حادثے کی جگہ کا دورہ کرایا۔ غیر ملکی ماہرین پاکستان کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو تکنیکی معاونت بھی فراہم کریں گے۔

فرانسیسی ماہرین 16 گھنٹے تحقیقات کرکے آج رات 10 بجے روانہ ہوجائے گی اور حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اپنے ساتھ لے جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ٹیم کی کراچی آمد، جائے حادثہ کا دورہ شیڈولDon't we have enough capabilities or equipment? Han tu inko 14 din k Quarantine kro na semple
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ مکمل کرلیاکراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے کیلئے فرانس سے آنے والی 11 رکنی نے ماڈل کالونی میں اس مقام کا جائزہ لیا ہے جہاں جہاز گرکر تباہ ہوا تھا۔ ٹیم نے اس رن وے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: ائیربس اے 320 کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی جگہ پر تحقیقات جاری ہیں، طیارے کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا ہے۔ وائس ریکارڈ اور بلیک باکس ایئربس کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس … To all Happy and prosperious Eid Greeting of 2020 to you and your family members. From. DR. SHERALI RIZVI. ASCP. RFL. NSW. of International law House Pakistan. dr.sherali.rizvigmail.com
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »