کراچی طیارہ حادثہ: ائیربس اے 320 کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی جگہ پر تحقیقات جاری ہیں، طیارے کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا ہے۔ وائس ریکارڈ اور بلیک باکس ایئربس کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کے دونوں اہم آلات کے ذریعے حادثے کی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔ تحقیقاتی ٹیم نے ڈیوٹی پر موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر کو بھی شامل تفتیش کر لیا ہے۔

ادھر پی آئی اے کی خصوصی ٹیم نے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ کرکے نقصانات کا تخمینہ لگایا۔۔ حتمی رپورٹ وفاقی حکومت کو بھیجی جائے گی۔ تحقیقات کیلئے فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج رات 11 بجے فرانس سے پاکستان روانہ ہوگی۔ ایئربس کے ماہرین پاکستان میں 16 گھنٹے تحقیقات کرنے کے بعد چھبیس مئی کی رات ہی 10 بجے روانہ ہو جائیں گے۔ ٹیم جائے حادثہ کا دورہ اور پاکستانی تحقیقاتی اداروں کی تکنیکی معاونت بھی کرے گی جبکہ ماہرین جہاز کا بلیک باکس انجن تحقیقات کیلئے فرانس لے جائیں گے۔دوسری جانب کراچی میں قومی ائیرلائن کے طیارے کو خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آنے لگے ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ پائلٹ نے تین بار ہدایات نظرانداز کیں۔حادثے سے چند منٹ پہلے ائیرٹریفک کنٹرول کے اینی میشن مناظر بھی دنیا نیوز سامنے لے آیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ: 66 لاشوں کی شناخت، ورثا کے لیے دس دس لاکھ روپے امدادگذشتہ روز پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا مسافر طیارہ پی کے 8303 لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہوا تھا۔ طیارے پر سوار 99 افراد میں سے 97 کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ دو مسافر حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔ اب تک 66 میتوں کی شناخت کی جا چکی ہے۔ بدنصیب زندہ رہتے تو اپنی محنت سے کروڑوں کماتے۔ What about those houses & cars which was burnt ... many houses should be demolish & rebuilt ... does P.I.A pay to citizens. ..?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ : شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کا اظہار افسوسریاض: (ویب ڈیسک) کراچی میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کے افسوسناک حادثے پر سعودی حکومت کی جانب سے بھی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا بھی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ No shekh In kuttu sa bolo Afsos krnay sa bahtr American key ghulami sa nikalo, yamni masoom bachon k upr bombing krnaa band kro
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ میں میجر سمیت پاک فوج کے 5افسر بھی شہیدلاہور (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں میں پاک فوج کے 5 افسر بھی شہید ہوئے ۔ روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق میجر شہر یار‘ کیپٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: ’ناقابل شناخت لاشوں کی شناخت میں ایک مہینے کا عرصہ لگ سکتا ہے‘پاکستانی سائنس دان پروفیسر محمد اقبال چوہدری نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ کراچی میں ایک روز قبل طیارہ حادثے میں ہلاک ہو نے والوں کی لاشیں ٹکڑوں میں تقیسم نہیں ہوئیں سالم حالت میں ہیں لیکن بہت بری طرح جھسلی ہوئی ہے ان کے دانتوں اور ہڈیوں سے ڈی این اے کے نمونے حاصل کیے جائیں گے۔ اب تک 97 میں سے 23 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔ جب تک عوام بھول چکی ہوگی اسی لئے ایسی رہورٹس آنے میں ٹائم لیا جاتا ہے۔ وزیر صاحب سائنس و ٹیکنالوجی کی یہ اصل کارکردگی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: برطانوی شاہی خاندان کا افسوسبرطانوی شاہی خاندان نے کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضائع پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور غم کا اظہار کیا ہے۔ SamaaTV Very sad incident
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی حادثہ، جنوبی افریقی سپنر تبریز شمسی کو اپنا ایک خوفناک فضائی سفر یاد آگیاجوہانسبرگ(ویب ڈیسک) جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی کو کراچی میں جہاز حادثے پر اپنا ایک خوفناک فضائی سفر یاد آگیا۔انھوں نے کہاکہ بھارت سے ہوم ون ڈے سیریز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »