طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

تحقیقاتی ٹیم نے طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ کیا اور شواہد جمع کیے جبکہ عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے،ذرائع سول ایوی ایشن مزید پڑھیں PIA PlaneCrash Karachi DawnNews

کراچی ایئرپورٹ کے قریب قومی ایئرلائن کے مسافر طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ 4 رکنی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ کیا اور شواہد جمع کیے جبکہ عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے۔علاوہ ازیں جائے حادثہ پر ہیوی مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کاکام جاری ہے جبکہ مذکورہ مقام کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے ۔ بعدازاں اسی وز ہی وفاقی حکومت نے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی تھی، ٹیم کی سربراہی ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کے صدر ایئر کموڈور محمد عثمان غنی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ شفاف انکوائری ہوگی ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہو گا، تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، کوشش ہے 3 ماہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ جائے۔ بس پھر تقریبا نہ ہی سمجھیں ہم؟ جتنا وقت یہ بتا رہے ہیں تب تک تو اس حادثہ کو سب بھول بھی جائیں گے اور پھر ویسے بھی تین ماہ کس نے دیکھے ہیں ۔۔۔توجہ ہٹانے کا بہترین طریقہ ہے ۔۔۔ 3 months for what?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیاکور کمانڈر کراچی لیفیٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز جمعہ کو اس مقام کا دورہ کیا، جہاں پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوسپی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس QamarJavedBhajwa Karachi PlaneCrashed PIA pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طیارہ حادثہ ،وزیراعظم نے بھی دکھ کا اظہار کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کاطیارہ گرنے پردل نہایت رنجیدہ اورمغموم ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیا - ایکسپریس اردوکوئیک ایکسیس ریکارڈ میں کاک پٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرول سے گفتگو کا ریکارڈ شامل ہے Our prayers are with the deceased 🙏🙏🇮🇳🇵🇰 Kuch bhi mil jaye ab mager woh logh nahi mil skte jo aj apno se door hogye hain 😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ،دنیابھرسےتعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاریطیارہ حادثہ،دنیابھرسےتعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری SamaaTV جہاز کا تباہ ھونا ایک حادثہ نہیں بلکہ قتل عام ہے اور ذمہ داران جہازوں کی مرمت کے نام پر اربوں روپے کھانے والا نااہل ائیر مارشل ارشد ملک اور اسے چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر بحال کرنے والے سپریم کورٹ کے ججز صاحبان ہیں PlaneCrashinKarachi عمران_نیازی_استعفیٰ_دو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »