طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم طیارے کا وائس ریکارڈ اور ڈیٹا ریکارڈ باکس لے کر فرانس چلی گئی ، مگر کیوں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا وائس ریکارڈر اور ڈیٹا ریکارڈ باکس لے کر

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے بتایا کہ پی کے 8303 کا وائس ریکارڈ اور ڈیٹا ریکارڈ باکس فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم اپنے ساتھ فرانس لے کر گئی ہے۔امید ہے کہ آئندہ ایک ہفتے میں ابتدائی معلومات سامنے آجائیں گی۔ ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون تک پبلک کردیں گے۔کوشش ہوگی انکوائری جلد ازجلدشفاف، منصفانہ اور غیر جانبد ارانہ ہو۔ہماری پوری کوشش ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات جلد از جلد ہو۔طیارہ حادثے کی مکمل رپورٹ آنے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جمعہ سے قومی اسمبلی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو...

طیارے میں عملے سمیت 99 افراد سوار تھے۔شہدا کے لواحقین کو 10،10 لاکھ روپے پہنچا دیے گئے ہیں۔ جبکہ انشورنس کی رقم کی منتقلی میں 4 سے6 ماہ لگیں گے۔ جائے حادثہ پر مکانات اور گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں۔ جائے حادثہ کے تمام متاثرہ لوگوں کو بھی امداد دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر اور بلیک باکس کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیاکراچی(ویب ڈیسک) ماڈل کالونی میں گرکر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر کا ڈیٹا کامیابی سے حاصل کرلیا گیا ہے۔ چند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فروخت کا نیا ریکارڈ بنالیا - ایکسپریس اردویوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فروخت کا نیا ریکارڈ بنالیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کو عدالت جانے سے قبل گرفتار کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو عدالت جانے سے قبل گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، طلبہ کا آن لائن کلاسز پورے ملک میں شروع کرانے کا مطالبہپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ khoti dyo bachyo nal fee de v khabbar chala dawooo, manhoos shaklooo 😡😡😡😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »