”پی ایس ایل مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے اور مالکان ٹیمیں بیچنے کا سوچ رہے ہیں لیکن میں اسے بچا سکتا ہوں۔۔۔“ شعیب اختر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) معاشی بحران کا شکار ہو گئی

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے ایک انٹرویو میں کہاکہ آئندہ 18 ماہ تک پی ایس ایل کے مقابلے شروع ہونے کا امکان نہیں اور لیگ کو معاشی بحران کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں ورلڈکپ کے انعقاد کیلئے بھی 8 ماہ تک انتظار کرناہوگا، ستمبر تک کوئی کرکٹ نہیں تو پی ایس ایل 4 ماہ میں کس طرح ہوسکتی ہے، بہت سے لوگوں یہ بات نہیں سننا چاہتے لیکن اس صورتحال میں پی ایس ایل ٹیم مالکان اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا سوچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بورڈ موجودہ حالات میں فرنچائزز کو پیسے دینے کیلئے...

شعیب اختر نے کہا کہ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ بھارت اکتوبر، نومبر میں انڈین پریمیر لیگ کے انعقاد کیلئے ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کرانے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ، کرکٹ آسٹریلیا اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا اس ضمن میں کچھ نہیں کر سکتے، اصل فیصلہ آسٹریلین حکومت کو اپنے ملک کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کرنا ہے،اس کی پہلی ترجیح کرکٹرز، آفیشلز اور دیگر افراد کی صحت ہوگی، وہ کسی مصلحت سے کام نہیں لیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہراولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ شاباش ہماری توقعات سے زیادہ پاکستان 🇵🇰 کا ستیاناس اور بیڑہ غرق کر دیا تم نے لگے رہو ہم تمہارے ساتھ ہیں کوئی تمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'ڈاکٹر عدنان کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہونی چاہیں کہ نوازشریف کی طبی رپورٹس کس نے تیار کیں اور اس میں کون کون ملوث تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام … Q And Sugar mafia in PTIGovernment ranks Exactly this is a guy who manipulated the Medical reports of NS to escape him from jail term
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر آج پنجاب کی کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »