طیارہ حادثہ…… کیپٹن سجاد گل ذمہ دار کیوں؟ وہ سوالات جن کے جواب تاحال نہیں مل پائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(کالم: نسیم شاہد) ایک اداس عید گذر گئی،ایک طرف کورونا کی وجہ سے عید پر خوف کا ر نگ غالب رہا اور دوسری طرف پی آئی اے کے طیارے کی تباہی کے روح فرسا لمحات

لوگوں کو زندگی کی بے ثباتی کا احساس دلاتے رہے، اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے غم میں صرف ان کے لواحقین ہی نہیں پورا ملک سوگوار تھا اور اسی کیفیت میں عیدالفطر منائی گئی۔اسی دوران پی آئی اے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات بھی شروع ہوئیں۔ حکومت کی بنائی گئی چار رکنی کمیٹی نے جاثے حادثہ کا دورہ کیا، شواہد اکٹھے کئے۔یہ سلسلہ ابھی چل ہی رہا ہے کہ بدقسمت طیارے کے پائلٹ سجاد گل کے بارے میں خبریں منظر عام پر آنے لگی ہیں،جس دن وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں کیپٹن سجاد گل کے گھر جا کے...

فٹ تھا۔ اسی طیارے کے ایک مسافر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جو اسی نے اس وقت بنائی جب جہاز لاہور ایئر پورٹ پر کھڑا تھا اور اڑنے میں تاخیر ہو رہی تھی۔اس نے وڈیو میں اپنے گھر والوں کو بتایا کہ کسی فنی خرابی کی وجہ سے جہاز ابھی چلا نہیں۔تو کیا واقعی اس طیارے کے آخری وقت تک خرابی دور کی جاتی رہی۔جب جہاز میں مسافر بیٹھ چکے ہوں تو عموماً پائلٹ پر یہ دبائو ہوتا ہے کہ اب وہ اڑان بھرے، اگر چھوٹی موٹی کوئی خرابی ہے بھی تو اس سے درگذر گرے۔اہم سوال یہ ہے کہ جس خرابی کی وجہ سے جہاز لاہور ایئر پورٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حادثوں کے بعد سانپ کی لکیرپیٹنا ہمارا شیوہ ھے۔نتیجہ صفر

بظاہر رن وے پر بغیر لینڈنگ گیئر کھلنے کے اترنے کی کوشش میں جہاز کو نقصان پہنچا، اسکی وجہ سے انجن بند ہوئے اور جہاز کو آگ لگ گئی جو جہاز کے کریش کا سبب بنی۔ دوبارہ ٹیک آف کے بعد اگر گیئر نہیں کھل رھے تھے تو جہاز کو سمندر میں بھی اتارا جا سکتا تھا تاکہ کچھ مسافروں کی جانیں بچ جاتیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رُخ نہ کیا۔ صرف نہر میں گرمی سے تنگ کچھ لوگ ٹھنڈک کی تلاش میں نکل آئے۔ Plz mention the area too, its very hot in here at Rawalpindi . Its just tweet or nothing they will not inform where Wao
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاجاس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ 34 سال پرانے زمین کے ایک بوگس معاملے میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری حق اور سچ کی آواز دبانے کی کوشش ہے، جو کسی بھی طرح کامیاب نہیں ہوگی۔ اگر جیو والوں نے میر شکیل کو رہا کرانا ہے تو چینل پر تمام فی میل اینکرز کی چھاتیوں پر چادر ڈالے اگر نہیں تو سڑتا رہے قید میں عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور (ویب ڈیسک) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رخ نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »