طالبان ہم سے جنگ نہیں بلکہ براہ راست ۔ ۔ ۔ امریکی صدر کے اعلان کے بعد افغان ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'طالبان ہم سے جنگ نہیں بلکہ براہ راست ۔ ۔ ۔ ' امریکی صدر کے اعلان کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے نئی پیشکش کردی

حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان امن مذاکرات کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد طالبان کو براہ راست حکومت سے مذاکرات کرنے کی دعوت دی ہے۔افغان صدر کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ طالبان کو ملک میں خود کش حملوں اور پُرتشدد کارروائیوں کو روک کر مذاکرات کی میز پر آنا چاہییے، افغان حکومت طالبان کو کسی ثالث کے بغیر براہ راست امن مذاکرات کی پیشکش کرتی ہے۔غیرقانونی حراستیں اور انسانیت سوز...

صدر اشرف غنی کی جانب سے جنگ بندی اور مذاکرات کی دعوت پر طالبان نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ بدلتی صورت حال پر مشاورت جاری ہے اور تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے کابل حملے میں امریکی فوج کے اہلکار کی ہلاکت پر برہم ہوتے ہوئے گزشتہ روز اچانک قطر میں ہونے والے امن مذاکرات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کا افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردواگر طالبان ان اہم امن مذاکرات کے دوران جنگ بندی پر راضی نہیں ہوسکتے ہیں تو وہ معاہدے پر بات چیت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان سے امن مذاکرات ختم کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایس آر او کے صدر کے نام مقبوضہ کشمیر کے نوجوان کا درد بھرا خطبھارت کے ناکام مشن چندریان ٹو کی ناکامی کے بعد آئی ایس آر او کے صدر کے رونے پر مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے انہیں خط لکھ دیا۔ چاند کے مشن پر فیل ہوجانےپر آئی ایس آر او کے صدر کے سیون رودیےان احساسات کو سمجھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان نے انہیں دکھ بھرا خط […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

طالبان ہم سے جنگ نہیں براہ راست مذاکرات کریں، افغان صدر کی نئی پیشکش - ایکسپریس اردوامریکی صدر کے امن مذاکرات کی منسوخی کے اعلان کے بعد افغان صدر نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امن تب ہوگا جب طالبان انتشار پھیلانا بند کریں گے: افغان صدرکابل: امریکا کی جانب سے افغان امن مذاکرات کی منسوخی کے اعلان پر افغان صدر اشرف غنی نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن تب ہوگا جب طالبان انتشار پھیلانا بند کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امن مذاکرات کی منسوخی پر کہا ہے کہ طالبان کی جانب …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں حقیقی امن اسی وقت ممکن ہے جب طالبان افغانوں کاقتل عام روکے،افغان صدرکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)طالبان سے مذاکرات ختم کرنے کے امریکی صدرکے اعلان پرافغان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »