صدر ٹرمپ کا افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان سے امن مذاکرات ختم کرنے کا

بھارت کا کشمیریوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ، مقدمات بھی درج

امریکی صدر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے اہم مرحلے پر کابل پر حملہ کیا گیا، اگر طالبان فائر بندی پر متفق نہیں ہو سکتے تو انہیں مذاکرات کا حق بھی نہیں، طالبان وفد نے آج ملاقات کےلئے امریکا پہنچنا تھا۔صدر ٹرمپ نے افغان طالبان سے امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کیمپ ڈیوڈ میں افغان طالبان سے خفیہ میٹنگز بھی کینسل کر دیں۔ امریکی صدر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے اہم مرحلے پرکابل پر حملہ کیا گیا۔انہوں نے لکھا کہ افغان حملے میں 11افراد کےساتھ ایک امریکی فوجی بھی مارا گیا،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کا افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردواگر طالبان ان اہم امن مذاکرات کے دوران جنگ بندی پر راضی نہیں ہوسکتے ہیں تو وہ معاہدے پر بات چیت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-صدر ٹرمپ کا افغان...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغان صدر کا دورۂ امریکا ختم کرنا باعث تشویش ہے: اسفندیار ولیعوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کا دورۂ امریکا ختم کرنا باعثِ تشویش ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلانٹرمپ کا طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کی معطلی کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی معطلی کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل کر دیئے ہیں، طالبان جنگ بندی نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب ان میں بامقصد معاہدے کی صلاحیت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات معطل کر دیےامریکی صدر نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ اگر طالبان جنگ بندی نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان میں بامقصد معاہدے کی صلاحیت موجود نہیں۔ DonaldTrump USA Taliban
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »