ٹرمپ کا طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کا طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل کردیے۔انہوں نے کہا کہ کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں سے خفیہ ملاقات بھی منسوخ کر دی ہے۔ کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں اور افغان صدر سے علیحدہ ملاقاتیں آج کو ہونی تھیں، دونوں فریقین کو آج امریکا پہنچنا تھا۔

امریکی صدر نے کہا کہ کابل حملے میں ایک امریکی فوجی اور 11 دیگر افراد مارے گئے تھے جس کی ذمے داری افغان طالبان نے قبول کی ہے۔ جھوٹے مفاد کے لیے طالبان نے کابل حملے کی ذمے داری قبول کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ طالبان جنگ بندی نہیں کرسکتے تو اسکا مطلب ان میں بامقصد معاہدے کی صلاحیت نہیں، یہ کیسے لوگ ہیں جو بارگیننگ پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے لوگوں کو قتل کرتے ہیں۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کا افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردواگر طالبان ان اہم امن مذاکرات کے دوران جنگ بندی پر راضی نہیں ہوسکتے ہیں تو وہ معاہدے پر بات چیت نہیں کرسکیں گے، ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کی معطلی کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی معطلی کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل کر دیئے ہیں، طالبان جنگ بندی نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب ان میں بامقصد معاہدے کی صلاحیت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات معطل کر دیےامریکی صدر نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ اگر طالبان جنگ بندی نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان میں بامقصد معاہدے کی صلاحیت موجود نہیں۔ DonaldTrump USA Taliban
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط سے انکارواشنگٹن(ویب ڈیسک) پومپیو نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے گھر کا دورہ02:04 PM, 6 Sep, 2019, کھیل, لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یوم دفاع و شہداء کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کا سب سے بڑا حملہ اور شاہینوں کا منہ توڑ جوابملک کی جانب اٹھنے والی دشمن کی ہر میلی آنکھ کو شہر اقبال کے شاہینوں نے ہمیشہ نوچ ڈالا، انیس سو پینسٹھ میں چونڈہ کے محاذ پر جس جذبے اور بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا گیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ 1965 میں بھارت نے اپنے ناپاک عزائم کے ساتھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »